Muthida Rajputana International

Muthida Rajputana International Our mission serve humanity

03/10/2026
ہم اپنے معزز بھائی جناب رانا جاوید احمد خاں صاحب کو متحدہ راجپوتانہ انٹرنیشنل کا صدر پنجاب منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہر...
16/07/2026

ہم اپنے معزز بھائی جناب رانا جاوید احمد خاں صاحب کو متحدہ راجپوتانہ انٹرنیشنل کا صدر پنجاب منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اس اہم ذمہ داری کو بہترین انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے، آپ کو صحت، عزت، کامیابی اور مزید ترقی سے نوازے، اور آپ کی قیادت میں متحدہ راجپوتانہ انٹرنیشنل کو مزید کامیابیاں اور سربلندی عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

💐 متحدہ راجپوتانہ انٹرنیشنل

مومن کا وہ انداز با کمال کھو گیااقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا
09/11/2023

مومن کا وہ انداز با کمال کھو گیا
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا

09/11/2023

Address

Lahore

Telephone

+923014391139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muthida Rajputana International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muthida Rajputana International:

Shortcuts

Share