21/09/2026
📢 اہم اعلان برائے طلبہ
میو سٹوڈنٹس اتحاد، پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے بہت جلد تمام طلبہ کے لیے ایک شاندار Welcome Party اور Grand General Body Meeting کا انعقاد کیا جائے گا۔
اس پروگرام میں تمام طلبہ کو شرکت کی دعوت دی جائے گی، جہاں طلبہ کو اتحاد کے پلیٹ فارم، آئندہ کے پروگرامز اور باہمی رابطے کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ لازمی شرکت کریں اور اس پروگرام کا حصہ بنیں۔
📲 مزید معلومات اور شمولیت کے لیے دیے گئے WhatsApp نمبر پر اپنا نام اور تفصیلات بھیجیں۔
میو سٹوڈنٹس اتحاد — طلبہ کے اتحاد، رابطے اور خدمت کے لیے