16/07/2024
اج گرین پاکستان فاؤنڈیشن کے اہلکاروں نے سیلاب سے متاثرہ علاقے میں صاف پانی اور پکا ہوا کھانا پہنچایا یہ سب گرین پاکستان فاؤنڈیشن نے اپنی مدد اپ کے تحت یہ جس میں کوئی سول سوسائٹی اور کوئی سرکاری مدد نہیں کی گئی ہم لوگ اپنی مدد اپ کے تحت سلاب متاثر علاقے کے لیے کوشش کر رہے ہیں اپ سب سے گرین پاکستان فاؤنڈیشن کے اس کار خیر میں حصہ ڈالنے کی درخواست ہے