21/10/2025
آج پریس کلب میں کانفرنس کی گئی جس کا موضوع تھا
حکومتی سطح پر افراد باہم معذوری کی نمائندگی کو یقینی بنایا جائے کیونکہ جو مسائل یہ حل کر سکتے ہیں وہ عام انسان کبھی سمجھ ہی نہیں سکتا۔
اس کانفرنس میں مختلف تنظیموں نے شرکت کی جس میں جنت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی صدر عائشہ شفقت نے بھی شرکت کی بطور سپیکر۔۔۔