Dua Welfare Society

Dua Welfare Society At Dua Welfare Society, we firmly believe in empowering widows and orphans by offering them support

07/02/2026

غریب ہونا، کہانیوں اور کتابوں کی حد تک رنگین ہوتا ہو گا۔ حقیقت میں غربت بہت بھیانک اور دردناک ہوتی ہے..۔

27/09/2025

علی پور، سید پور اور سلطان پور اس وقت شدید تباہی کا شکار ہیں۔

حالیہ بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ان علاقوں کے حالات نہایت خراب ہو چکے ہیں۔ پانی کھڑا ہے، جس سے تعفن اور مچھر پھیل رہے ہیں، جبکہ انے والے دنوں میں سرد راتیں وہاں کے لوگوں کے لیے مزید مشکلات پیدا کریں گی ۔ آنے والا وقت ان کے لیے مزید کٹھن ہونے والا ہے۔
یہ صرف ایک قدرتی آفت نہیں، بلکہ ہم سب کا امتحان بھی ہے۔

میری آپ سب سے دلی اور ذاتی اپیل ہے:
براہِ کرم انفرادی طور پر یا کسی بھی فلاحی تنظیم کے ساتھ مل کر ان علاقوں کا دورہ کریں۔ ان لوگوں کے لیے زندگی کو کچھ آسان بنانے کی کوشش کریں۔

نقصان لاکھوں کا ہو چکا ہے — لیکن مدد کرنے والے کروڑوں بن سکتے ہیں۔

21/09/2025

13/08/2025

میرے دادا ابو اکثر کہا کرتے تھے
"اگر کوئی شخص تکلیف میں ہے، تو یہ صرف اُس کا نہیں بلکہ آپ کا بھی امتحان ہے—کہ آپ اُس کی مدد کرتے ہیں یا نہیں۔"

انہی سنہری باتوں اور تربیت کے نتیجے میں آج ٹیم دعا ویلفیئر سوسائٹی نے تھرپارکر کے مستحق و محروم افراد کے لیے نئے جوتے، کتب، کھانے اور واٹر پروجیکٹ کا انتظام کیا ہے۔

یہ خدمت ہم نے سب سے کمزور اور پسے ہوئے طبقے، کوهلی برادری(اچھوت دلت ہندو )، کے لیے انجام دی ہے تاکہ انسانیت کی بنیاد پر سب کو جینے کا حق ملے۔

فوتگی والے گھر کھانے کے انتظار میں بیٹھے لوگ ان کوّوں سے زیادہ مختلف نہیں ہوتے
27/07/2025

فوتگی والے گھر کھانے کے انتظار میں بیٹھے لوگ ان کوّوں سے زیادہ مختلف نہیں ہوتے

25/05/2025

غریب ہونا، کہانیوں اور کتابوں کی حد تک رنگین ہوتا ہو گا۔ حقیقت میں غربت بہت بھیانک اور دردناک ہوتی ہے..۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dua Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dua Welfare Society:

Share