Noor School

Noor School This school is providing free, quality education to underprivileged children from "Nursery to V"

14/08/2026

14/08/2026

درخت لگانا ایک ایسا صدقہ اور ثواب ہے جس کا اجر انسان کے بعد بھی جاری رہتا ہے۔ اپنے حصے کا پودا ضرور لگائیں اور آنے والے کل کو روشن اور محفوظ بنائیں ۔۔

13/08/2026

شمع سے شمع جلاتے چلو ۔۔۔
نور سکول نے شجر کاری کی مہم میں اپنی کمیونٹی کو بھی شامل کیا۔ بچوں نے نہ صرف سکول بلکہ اپنے گلی اور محلے میں ہمسائیوں کو بھی پودوں کےتحفے دیے ۔
اللہ سے دعا ہے کہ نور سکول نے شعور ،ہمت اور ذمہ داری کا جو سبق نئی نسل کو دیا ہے اسکی خوشبو سے ملک پاکستان کا ہر ذرہ مہک اٹھے۔ آمین

11/08/2026

ہمارے وژنری ڈائریکٹر، ڈاکٹر محمد طاہر صاحب، نور اسکول کے طلباء کو عملی طور پر شجرکاری کے ذریعے بہترین شہری بننے کا درس دے رہے ہیں۔ نئی نسل کو امید اور ذمہ داری کی شمع تھمانے کا یہ منظر قابلِ ستائش ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جو بھی مسلمان کوئی درخت لگاتا ہے یا کھیتی باڑی کرتا ہے، پھر اس میں سے کوئی پرندہ، انسان یا جانور ...
11/08/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو بھی مسلمان کوئی درخت لگاتا ہے یا کھیتی باڑی کرتا ہے، پھر اس میں سے کوئی پرندہ، انسان یا جانور کھاتا ہے، تو وہ اس کے لیے صدقہ بن جاتا ہے"
(صحیح البخاری 2320)
الحمدللہ آج نور سکول اور پی ایچ اے کی شراکت سے نیلم بلاک پارک میں شجر کاری کا اہتمام کیا گیا۔
نور سکول کے بچوں نے آج محترم ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد طاہر صاحب کے ہمراہ جوش و خروش سے اس مہم میں حصہ لیا۔ بچوں نے عملی طور پر سیکھا کہ پودے ہمارے لیے انتہائی اہم ہیں اور یہ ہماری زمہ داری ہے کہ ان کی حفاظت کریں۔
پارک میں بچوں نے صرف باتیں نہیں سنیں، بلکہ خود پودوں کے پاس جا کر یہ سمجھا کہ یہ ننھے پودے کس طرح خاموشی سے ہماری ہوا کو صاف کرتے ہیں اور ہماری سانسوں کو زندگی دیتے ہیں۔ بچوں کی حیرت، ان کے معصوم سوالات اور سچی دلچسپی نے اس پورے ماحول کو زندہ دلی سے بھر دیا۔
جب بچے اپنے ہاتھوں سے قدرتی ماحول کو سنوارنا سیکھتے ہیں، تو دل کو ایک اطمینان ہوتا ہے کہ ہمارا آنے والا کل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
آئیے آپ اور ہم مل کر اپنے اردگرد کی دنیا کو مزید سرسبز اور سانس لینے کے قابل بنائیں۔
نور سکول انتظامیہ، ایم ڈی ،پی ۔ایچ۔اے محترم احمد عثمان جاوید صاحب اور ان کی ٹیم کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں اس شجر کاری مہم میں شرکت کا موقع فراہم کیا اور بہترین انتظامات کیے۔

07/08/2026

"Tell me and I forget. Teach me and I remember. Involve me and I learn." Learning science by doing! Watch our students b...
01/08/2026

"Tell me and I forget. Teach me and I remember. Involve me and I learn."

Learning science by doing!
Watch our students bringing textbook concepts to life with these hands-on projects:
📌Clay Amoebas to explore microscopic life
📌Food Chain Charts to understand ecosystems
📌Clay Earth Layers to visualize our planet’s structure
Making science active, creative, and totally unforgettable!

الحمدللہ! نور سکول کے زیرِ اہتمام بچوں کی ماؤں ،اہل علاقہ کی خواتین اور گھروں میں کام کرنے والی بچیوں کے لیے گرمیوں کی چ...
25/07/2026

الحمدللہ! نور سکول کے زیرِ اہتمام بچوں کی ماؤں ،اہل علاقہ کی خواتین اور گھروں میں کام کرنے والی بچیوں کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں میں "میری نماز" کورس منعقد کیا گیا۔
​اس کورس کا بنيادی مقصد ان خواتین اور بچیوں کو نماز کی بہترین تعلیم دینا تھا جو اپنی گھریلو مصروفیات یا دیگر وجوہات کی بنا پر باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کر سکیں۔
​کورس کی اہم خصوصیات:
​1) تجوید اور درست تلفظ کے ساتھ نماز کی ادائیگی
​2)نماز کے مفہوم و ترجمے کا فہم
3)بنیادی مسائل اور نماز کے فرائض و واجبات کی آگاہی

​اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ اہل علاقے نے اس کاوش کو بے حد سراہا اور یہ کورس خواتین کے لیے انتہائی مفید اور برکت کا باعث ثابت ہوا۔ اس بابرکت کام میں نور سکول کی اساتذہ نے بھی پورے خلوص اور جذبے کے ساتھ اپنا حصہ ڈالا۔
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو درست طریقے سے نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اس کاوش کو قبول و منظور فرمائے اور اسے ہم سب کے لیے نجات کا ذریعہ
بنائے۔ آمین

21/07/2026

Grade: Prep
Subject: General Knowledge
Topic: Parts of a Plant

Watch how our little student explains roots, stem, leaf, and flower using a model she assembled herself.
At
, we don’t just memorize - we understand, we build, we explain.

Address

630-Neelam Block , Allama Iqbal Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 07:30 - 02:00
Tuesday 07:30 - 02:00
Wednesday 07:30 - 02:00
Thursday 07:30 - 02:00
Friday 07:30 - 01:00

Telephone

+923234897137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Noor School:

Shortcuts

Share