جمعیت طلباء اسلام پنجاب آفیشل

جمعیت طلباء اسلام پنجاب آفیشل جمعیت طلباء اسلام خالصتا انقلابی نطریاتی اور دینی تنظیم ہے.

جمعیت طلباء اسلام پاکستان


وطن عزیز کے طلباء کی ایک ملک گیر تنظیم اور منظّم آواز

جمعیت طلباء اسلام.. مدارس عربیہ اور عصری علوم کے اداروں کے طلبہ کی مشترکہ جدوجہد

جمعیت طلباء اسلام
سامراجی ایجنٹوں اور استحصالی طبقوں کے خلاف مظبوط محاذ
جمعیت طلباء اسلام
بے دین عناصر اور دشمنان دین کے لیئے کھلا چیلینج
جمعیت طلباء اسلام
مذہب کے نام پر سیاست کی دکان چمکانے والے مذہبی بھروپیوں کے لیئے پیغام موت
جمع

یت طلباء اسلام
اسلام کے انقلابی اصولوں کو طلبہ میں روشناس کرانے کی علمبردار
جمعیت طلباء اسلام
امریکہ ، برطانیہ ، روس ، اسرائیل کے ملکوں کے لیئے ایک للکار
جمعیت طلباء اسلام
اسلام کے انقلابی اصولوں کو ظلبہ میں روشناس کرانے کی علمبردار
جمعیت طلباء اسلام
طلبہ کے کردار کی تعمیر اور ان کے حقوق کی بازیابی کے لیئے ایک تحریک
جمعیت طلباء اسلام
فرقہ واریت اور عصبیتوں کے خاتمے کے لیئے مصروف جھاد
جمعیت طلباء اسلام
جس نے ہر دؤر میں ظلم و جبر اور بے دینی کے خلاف نعرہء حق بلند کیا
سیّد شمس الدین شھید ، سیّد منیر شھید اور ڈاکٹر سرفراز احمد شھید جیسے اولوالعزم رجال کار پیدا کیے جنھوں نے عصر حاضر میں اپنے اکابرین کی درخشاں روایات کو تابندہ کرکے نوجوانوں کے لیئے راہ عمل متعین کردی جس نے اسلام کی سر بلندی اور پاکستان کے تحفظ کے لیئے ہر تحریک میں اوّل دستے کا کردار ادا کیا
تحریک بحالیء جمھوریت1973 تحریک ختم نبوت 1974 تحریک نطام مصطفیٰ 1977 اور تحریک بحالیء جمھوریت 1983 میں نہ صرف اہم کردار ادا کیا بلکہ جمعیت کے 19 ساتھیوں نے جام شھادت نوش کیا -
اور اب
اصلاح عقائد ، اصلاح افکار و نظریات ، اصلاح کردار و عمل ، اصلاح معاشرہ اور اصلاح نظام کے ذریعے ایک مکمل انقلاب کی جانب رواں دواں ہے


We Want Islamic Revolution on the Land Of Allah

جمعیتہ طلباء اسلام
ایک تعارف
جمعیت طلباء اسلام خالصتا انقلابی نطریاتی اور دینی تحریک ہے جو ہر قسم کی غیر فطری تقسمیوں سے بالاتر رہتے ہوۓ اپنے مقاصد کے لیے پر امن جدوجہد پر یقین رکھتی ہے جس کا بنیادی مقصد نظام ظلم کاخاتمہ اور عدل کا قیام ہے جمعیتہ اپنے نوجوان اس کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی قرآن و سنت کے مطابق گزارسکے.
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام

08/08/2026
جمعیۃ طلباء اسلام ضلع مظفر گڑھ کے زیرِ اہتمام منعقدہ پروگرام میں راؤ ساجد شمس صاحب، جنرل سیکرٹری جمعیۃ طلباء اسلام پنجاب...
08/08/2026

جمعیۃ طلباء اسلام ضلع مظفر گڑھ کے زیرِ اہتمام منعقدہ پروگرام میں راؤ ساجد شمس صاحب، جنرل سیکرٹری جمعیۃ طلباء اسلام پنجاب نے طلباء سے خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے طلباء کو درپیش تعلیمی، معاشرتی اور تنظیمی مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے ان کے جائز حقوق، تعلیمی سہولیات اور بہتر مستقبل کے لیے مؤثر جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا۔

تقریب سے مرکزی صدر ملک محمد اویس صاحب نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر حضرت مولانا یحییٰ عباسی صاحب، مولانا کلیم احمد لدھیانوی صاحب، حافظ حبیب احمد صاحب و دیگر ذمہ داران و کارکنان موجود تھے۔ پروگرام میں طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور تنظیمی و تعلیمی امور پر اہم تبادلۂ خیال کیا۔

منجانب: جمعیۃ طلباء اسلام پنجاب

07/08/2026

عزمِ نو طلبہ کنونشن رحیم یار خان

📅 تاریخ: 7 اگست 2026
🕓 وقت: شام 4:00 بجے
📍 مقام: پریس کلب ہال، رحیم یار خان

منجانب:
جمعیۃ طلباء اسلام ضلع رحیم یار خان

JTI Multan
07/08/2026

JTI Multan

عزم ہو تو راستے خود بن جاتے ہیں! جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی صدر جناب ملک محمد اویس صاحب اور جمعیۃ طلباء اسلام صو...
07/08/2026

عزم ہو تو راستے خود بن جاتے ہیں!

جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی صدر جناب ملک محمد اویس صاحب اور جمعیۃ طلباء اسلام صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل جناب راؤساجد شمس صاحب پانچ روزہ دورۂ جنوبی پنجاب کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔

خصوصاً قابلِ ذکر امر یہ ہے کہ ملک محمد اویس صاحب کی طبیعت ناساز تھی اور ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا تھا، مگر قیادت کا جذبہ آرام و آسائش کا محتاج نہیں ہوتا۔ اپنی صحت کی پرواہ کیے بغیر جماعتی ذمہ داری کو مقدم رکھتے ہوئے میدانِ عمل میں نکل پڑنا اس عزم کی دلیل ہے کہ کارکنوں کی آواز اور تنظیم کا مشن ہر حال میں جاری رہے گا۔

ان شاء اللہ اس دورے سے پنجاب میں تنظیمی کام مزید بڑھے گا، کارکنان میں نیا جوش پیدا ہوگا اور تنظیمی سرگرمیوں کو نئی رفتار ملے گی

منجانب: شعبۂ نشر و اشاعت، جمعیۃ طلباء اسلام صوبہ پنجاب

🌹مبارکباد🌹
06/08/2026

🌹مبارکباد🌹

جمعیۃ طلباءاسلام رحیم یار خان
05/08/2026

جمعیۃ طلباءاسلام رحیم یار خان

جمعیت طلباءاسلام لودھراں
04/08/2026

جمعیت طلباءاسلام لودھراں

جمعیت طلباءاسلام رحیم یار خان
04/08/2026

جمعیت طلباءاسلام رحیم یار خان

جمعیتۃ طلباءاسلام بہاولنگر
03/08/2026

جمعیتۃ طلباءاسلام بہاولنگر

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت طلباء اسلام پنجاب آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to جمعیت طلباء اسلام پنجاب آفیشل:

Shortcuts

Share