23/04/2022
اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس رمضان المبارک میں تقریبا 100 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا میں ان تمام دوستوں کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیا منجانب اعظم حسین اعوان مرکزی جنرل سیکرٹری حوریہ اعظم ویلفیئر فاؤنڈیشن