رحمانی برادرز پاکستان

رحمانی برادرز پاکستان یہ پیج رحمانیوں کی فلاح و بہبود اور انکو ایک جگہ اکٹھا کرنے کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ ایک دوسرے کے کام آسکیں

رحمانی کمیونٹی پاکستان رحمانی برادری پاکستان
30/03/2022

رحمانی کمیونٹی پاکستان رحمانی برادری پاکستان

 #تھرپارکر سے تعلق رکھنے  والے  ُمہار کو پاک آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ سے لیفٹیننٹ بننے پر رحمانی برادرز پاکستان بہت بہت م...
30/03/2022

#تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے ُمہار کو
پاک آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ سے لیفٹیننٹ بننے پر رحمانی برادرز پاکستان بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں

ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے خواہشمند حضرات اس واٹس اپ 03124416515 پر اپنا نام اور علاقے کا نام سینڈ کریں
26/03/2022

ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے خواہشمند حضرات اس واٹس اپ 03124416515 پر اپنا نام اور علاقے کا نام سینڈ کریں

05/03/2022
محمد زاہد منیر رحمانی۔ ضلع شیخوپورہ سے میرا تعلق ہے ۔ ریسکیو 1122 شیخوپورہ میں خدمات سر انجام دے رہا ہوں ۔ اور برادری کے...
17/02/2022

محمد زاہد منیر رحمانی۔ ضلع شیخوپورہ سے میرا تعلق ہے ۔ ریسکیو 1122 شیخوپورہ میں خدمات سر انجام دے رہا ہوں ۔ اور برادری کے لئے جتنا ہو خدمت کرنے کے لئے ہر وقت تیار ہوں ۔

طارق محمود رحمانی۔ ضلع بہاولپور سے میرا تعلق ھے ۔ريسكيو 1122 بہاولپور  میں خدمات سر انجام دے رھا ھوں ۔رحمانی برادری کی خ...
17/02/2022

طارق محمود رحمانی۔ ضلع بہاولپور سے میرا تعلق ھے ۔
ريسكيو 1122 بہاولپور میں خدمات سر انجام دے رھا ھوں ۔
رحمانی برادری کی خدمت کیلیۓ ھر وقت تیار ھوں ۔مجھے رحمانی ہونے پر اور يسكیو 1122 میں خدمات سرانجام دینے پر بہت فخر ھے ۔

سیٹھ اویس رحمانی کو پاکستان میں نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے اور ASP  پنجاب پولیس بنے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
17/02/2022

سیٹھ اویس رحمانی کو پاکستان میں نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے اور ASP پنجاب پولیس بنے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

Many Congratulations dear    qualifying   Exam and Posted as   Commerce and Trade Govt of Pakistan.
15/02/2022

Many Congratulations dear qualifying Exam and Posted as Commerce and Trade Govt of Pakistan.

06/02/2022

Voice of Rahmani

پڑھے گا پاکستانی تو آگے بڑھے گا پاکستان تو پھر سے پا سکیں گے کھویا ہوا مقام تدبر /غور و خوض

Address

Lahore

Telephone

+923124416515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رحمانی برادرز پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share