Noor-e-Maskan

Noor-e-Maskan This extraordinary initiative, spearheaded by the Hum Mashal-e-Rah Foundation

Noor-e-Maskan, beacon of hope and haven for individuals with disabilities, stands as a testament to the power of compassion and the unwavering spirit of humanity.

27/09/2026

ہمارے بعد ہمارے بچوں کا کیا ہوگا؟
An inspiring awareness event in Seattle - USA, led by Ms. Areej Farouque President Hum Mashal-e-Rah Foundation, to shine a light on a lifelong need Noor-e-Maskan.

Noor-e-Maskan is envisioned as a place where special needs individuals can find Residential care, Rehabilitation, Medical support, Life skills and above all — the Warmth of Home.

یہ صرف ایک عمارت نہیں، یہ اُن لوگوں کے لیے ایک گھر، ایک محفوظ مستقبل اور زندگی بھر کا سہارا بنانے کی ایک کوشش ہے، جنہیں سب سے بڑھ کر اپنائیت، عزت اور مستقل نگہداشت کی ضرورت ہے۔ کیونکہ ہر انسان کو ایک ایسی جگہ کا حق ہے جسے وہ اپنا گھر کہہ سکے۔ آئیے، مل کر نورِ مسکن کی اس روشنی کو پاکستان کے ہر اُس فرد تک پہنچائیں جو ایک محفوظ گھر، محبت اور باوقار زندگی کا منتظر ہے۔

Tax Exempted

Hum Mashal-e-Rah Foundation
IBAN: PK16-ABPA-0020-1324-2189-0012
Allied Bank Limited

Contact: 0300-1391396
International: +966 (50) 297 4002

25/09/2026

It is truly an honor and privilege for Noor e Maskan to welcome Ms. Nafeesa Siddiqui from Seattle as our Advocate 🌍🤝

Her decision to stand with us for this meaningful cause is a beautiful reminder that compassion knows no borders, kindness knows no distance, and humanity has no boundaries.

Noor e Maskan is more than a project—it is a dream of dignity, inclusion, belonging, and hope for people with special needs. Every person who joins this journey brings us one step closer to turning that dream into reality 💜

From Seattle to Pakistan, hearts are coming together to build something that will last far beyond us—a place where lives can be empowered, dreams can grow, and every individual can feel valued and included ✨

ایک شام نُورِمسکن کے نام
20/09/2026

ایک شام نُورِمسکن کے نام

18/09/2026

September, 2026
Updates on #نورمسکن 💜
Pakistan's 🇵🇰 1st Ever Nursing Home with Research Center for People with

Donate 1 brick= Rs. 1000/- only
Hum Mashal-e-Rah Foundation
IBAN :
PK60UNIL0109000331613124
UBL

12/09/2026

کچھ سفر فاصلے طے کرنے کے لیے نہیں ہوتے … کچھ سفر خواب کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے لیے بھی ہوتے ہیں جیسے طٰحہ اتنی دور DHA ملتان تک آیا۔ صرف یہ دیکھنے کے لیے کہ نورِ مسکن کا خواب حقیقت بننے کی طرف کہاں تک پہنچا ہے۔

کچھ مائیں اپنے بچوں کا ہاتھ صرف آج کے لیے نہیں تھامے رکھتیں … وہ ساری عمر ایک سوال کے جواب کی تلاش میں رہتی ہیں اور نور مسکن ایک ماں کے لیے صرف ایک تعمیر ہوتی ہوئی عمارت نہیں یہ اُس سوال کا جواب ہے جو شاید اُس کے دل میں برسوں سے ہے میرے بعد میرے بچوں کا کیا ہوگا؟ طٰحہ کی موجودگی شاید خاموش تھی … مگر اُس کا یہ سفر بہت کچھ کہہ گیا اور شاید اسی لیے کچھ مائیں خواب دیکھ کر رکتی نہیں … وہ خواب کے بننے تک اُس کے ساتھ چلتی ہیں۔ نورِ مسکن — ایک گھر نہیں، ایک ماں کے دل کا اطمینان ہے۔

نہ جانے کتنی راتیں جاگ کر دیکھا جانے والا یہ خواب حقیقت بن رہا ہے … وہ دیواریں تو دیکھ رہی تھی مگر اُن دیواروں کے پیچھے اپنے بیٹے کی زندگی تلاش کر رہی تھی۔ وہ سوچ رہی تھی کیا واقعی ایک دن ایسا آئے گا جب میں طٰحہ کے ساتھ نہیں رہوں گی؟ کیا کوئی اُسے میری طرح سمجھے گا؟ کیا کوئی اُس کی خاموشی سن سکے گا؟ کیا کوئی اُس کی چھوٹی سی خوشی کو اتنی ہی اہمیت دے گا؟ کیا کوئی اُس کا ہاتھ اُس وقت بھی تھامے گا جب میرا ہاتھ وہاں نہیں ہوگا؟

نورِ مسکن اسی کیا ہوگا؟ کا جواب بننے کی کوشش ہے۔ ایک ایسا گھر جہاں طٰحہ جیسے بچے کسی کے رحم کے محتاج نہ ہوں … جہاں اُنہی�

06/09/2026

کچھ خواب آنکھیں بند کرکے نہیں دیکھے جاتے، کچھ خواب آنکھیں کھول کر جئے جاتے ہیں۔ ایک خوف سے جنم لینے والا ایک خواب اور پھر اُس خواب کو حقیقت بنانے کا ایک ایسا سفر جس میں ایک ماں کی ہر صبح ایک نئی کوشش ہے ہر رات ایک نئی دعا ہے اور زندگی کا ہر لمحہ ایک ہی عزم میں گزر رہا ہے کہ جلد از جلد نور مسکن مکمل ہو جائے۔

اسی لیے وہ اس خواب کو اپنی آنکھوں کے سامنے بنتا دیکھنا چاہتی ہے۔ وہ ہر دن، ہر لمحہ، ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ یہ صرف ایک عمارت نہیں بن رہی ایک ماں کا خوف سکون میں بدل رہا ہے۔ ایک ایسا گھر، جہاں خصوصی افراد کو کسی سے کم نہیں سمجھا جائے گا۔ جہاں اُنہیں دیکھ کر “استغفراللہ” نہیں کہا جائے گا، بلکہ محبت سے اُن کا استقبال کیا جائے گا۔ جہاں اُنہیں خود سے پیچھے نہیں رکھا جائے گا۔ جہاں اُن کی دیکھ بھال صرف ایک ذمہ داری نہیں، بلکہ محبت، عزت اور اپنائیت ہوگی۔ جہاں وہ کسی کے رحم و کرم پر نہیں ہوں گے ۔

اسی لیے ایک ماں سکون سے نہیں بیٹھ رہی۔ وہ خود جا کر دیکھ رہی ہے، خود ہر قدم کا جائزہ لے رہی ہے، خود یہ چاہتی ہے کہ نورِ مسکن جلد از جلد مکمل ہو۔ کیونکہ اُس کی نظر میں یہ صرف ایک عمارت نہیں یہ اُن ہزاروں ماؤں کے لیے امید ہے جو آج بھی رات کو اپنے بچے کو دیکھ کر سوچتی ہیں میرے بعد؟ وہ چاہتی ہے کہ کل جب وہ ماں اپنے بچے کا ہاتھ چھوڑے، تو اُس کے دل میں خوف نہیں بلکہ اطمینان ہو۔ وہ آنکھیں بند کرتے ہوئے یہ جان سکے کہ میرے بعد بھی میرے بچے کا کو

03/09/2026

Co-Founder & President Madam Areej Farouque celebrated 9th Anniversary of Hum Mashal-e-Rah Foundation with Ambassadors of .
We all Wish Best Wishes to the International Team, who r working Selflessly for the Cause of #نورمسکن 💜

22/08/2026

When Hurt Becomes Struggle
When Struggle Becomes Vision
When Vision Becomes Mission
When Mission Becomes Life

پھر انسان صرف اپنے لیے نہیں جیتا ... بلکہ اپنی ہر سانس، ہر کوشش اور ہر کامیابی اپنے وطن کے نام کر دیتا ہے 🇵🇰💚

CEO Mam Amnah Aftab’s journey was never simply a dream ... it was a commitment, fueled by passion, strengthened by challenges and transformed into a lifelong mission. She didn’t just envision change ... she chose to become the change for nearly a decade, and her journey is not about what she dreamed. It is about what she refused to give up on.

اپنے بچوں سے شروع ہونے والی وہ کہانی تھی جو آج پاکستان کے ہر خصوصی بچے کے لیے ایک عہد، ایک مشن اور ایک تحریک بن چکی ہے۔

Because sometimes, a mother’s pain becomes a purpose ... A purpose becomes a mission ... And a mission becomes a movement for an entire nation.

اپنی محنت پاکستان کے نام ... اپنی محبت پاکستان کے بچوں کے نام 🇵🇰💚

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor-e-Maskan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Noor-e-Maskan:

Shortcuts

Share