Milad - E - Mustafa Committee bahria town Lahore

Milad - E - Mustafa  Committee bahria town Lahore Galaxy Mart 118-b Comericial secter c jasmine block bahria town lahore.

28/08/2026

🌙✨ بارہ ربیع الاول — جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨🌙

عاشقانِ رسول ﷺ کا پُروقار جلوس، درود و سلام اور محبتِ مصطفیٰ ﷺ سے سجی روحانی فضائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی محبت کو اپنے دلوں میں ہمیشہ قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻❤️

ﷺ ﷺ

28/08/2026

🌙✨ بارہ ربیع الاول — جشنِ عید میلاد النبی ﷺ ✨🌙

محبتِ رسول ﷺ سے سجے پُرنور جلوس کے خوبصورت مناظر۔
آئیے، سیرتِ طیبہ ﷺ کو اپنائیں اور درود و سلام کی کثرت کریں۔ ❤️🕌

اللّٰهم صلِّ على محمد ﷺ

جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو! 🌙✨سرکارِ دو عالم ﷺ کی آمدِ مبارک پر تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔...
25/08/2026

جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو! 🌙✨
سرکارِ دو عالم ﷺ کی آمدِ مبارک پر تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہمیں عشقِ مصطفیٰ ﷺ اور آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے مرکزی جلوس میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔تشریف لائیں اور محبتِ رسو...
23/08/2026

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے مرکزی جلوس میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔
تشریف لائیں اور محبتِ رسول ﷺ کا اظہار فرمائیں۔ 🌹

22/08/2026
22/08/2026

🌹 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🌹

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا سَیِّدِی یَا رَسُولَ اللّٰہ ﷺ
وَعَلٰی آلِکَ وَأَصْحَابِکَ یَا سَیِّدِی یَا حَبِیْبَ اللّٰہ ﷺ

بزمِ گیلانی لاہور کے زیرِ اہتمام 8 ربیع الاول کی عظیم الشان محفلِ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ میں تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو خوش آمدید۔

منجانب:
حاجی منصب علی خلجی، خلجی برادران

بافیضانِ نظر:
حضور پیر السید الشریف، شیخ المشائخ، شہزادۂ غوث الوریٰ، النقیب الاشراف، جگرِ گوشۂ قدوۃ الاولیاء، سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی
البغدادی رحمۃ اللہ علیہ

زیر سرپرستی :
حضور پیر السید الشریف، شیخ المشائخ، شہزادۂ غوث الوریٰ، النقیب الاشراف، جگرِ گوشۂ قدوۃ الاولیاء، سیدنا محمد ضیاء الدین القادری الگیلانی البغدادی

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو اس بابرکت اور روح پرور محفل میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ آئیے، محبتِ رسول ﷺ سے اپنے دلوں ...
19/08/2026

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو اس بابرکت اور روح پرور محفل میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ آئیے، محبتِ رسول ﷺ سے اپنے دلوں کو منور کریں اور اس عظیم محفل کی برکتوں سے فیضیاب ہوں۔

محفل میں خصوصی زیارات بھی کروائی جائیں گی۔
تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے شرکت کی درخواست ہے۔

تشریف لائیے، محفل کی رونق بڑھائیے اور برکات سمیٹیے۔ 🌹✨

حکومتِ پنجاب سے مطالبہ: جلوسِ میلاد ﷺ کے لیے فول پروف سیکیورٹی، صفائی، بجلی، ٹریفک، ریسکیو اور طبی سہولیات کا مکمل انتظا...
16/08/2026

حکومتِ پنجاب سے مطالبہ: جلوسِ میلاد ﷺ کے لیے فول پروف سیکیورٹی، صفائی، بجلی، ٹریفک، ریسکیو اور طبی سہولیات کا مکمل انتظام یقینی بنایا جائے۔ یہ عاشقانِ رسول ﷺ کی بنیادی ضرورت ہے۔

میلاد مصطفیٰ کمیٹی بحریہ ٹاؤن لاہور

ٰ

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کا چاند مبارک ہو 🌙✨تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کا چاند دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔ا...
14/08/2026

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کا چاند مبارک ہو 🌙✨

تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کا چاند دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت ماہِ ربیع الاول کے صدقے ہمارے گھروں، ملک و قوم اور پوری امتِ مسلمہ پر رحمتیں، برکتیں اور خوشیاں نازل فرمائے۔ آمین 🤲💚

میلادِ مصطفیٰ کمیٹی بحریہ ٹاؤن لاہور کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔ 🌹

ٰ ٰ_کمیٹی #پاکستان

Address

118b Comericial Secter C Jasmine Block Bahria Town
Lahore
53720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Milad - E - Mustafa Committee bahria town Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share