Jahan e Khawajgan

Jahan e Khawajgan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jahan e Khawajgan, Non-Governmental Organization (NGO), Shahjamal, Lahore.

انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور ایک فلاحی اور سماجی تنظیم ہے جو دینی، تعلیمی، اور فکری ترقی کے لیے سرگرم عمل ہے۔ یہ تنظیم مذہبی اور سماجی بھلائی کے منصوبوں پر کام کرتی ہے

مشترکہ مجلسِ ترحیمبرائے ایصالِ ثواب مرحومین 🗓️ 27 ستمبر 2026 ▪️ بروز اتوار 🕙 صبح 11:30 بجے تا 1 بجے دوپہر📍 قومی مرکز شاہ...
25/09/2026

مشترکہ مجلسِ ترحیم
برائے ایصالِ ثواب مرحومین

🗓️ 27 ستمبر 2026
▪️ بروز اتوار
🕙 صبح 11:30 بجے تا 1 بجے دوپہر
📍 قومی مرکز شاہ جمال لاہور

📖 عنوان: تربیتِ اولاد
🎙️ خطاب:
حجتہ الاسلام و المسلمین شیخ انور علی نجفی صاحب
آف اسلام آباد
(ٹھیک 12 تا 1 بجے دن)

🤲🏻 تمام مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی، استدعاء ہے

◼️برائے رابطہ کنوینئر
شیخ احتشام حیدر بودو
03004184125

🔸 JOIN OUR ALERTS👇🏻
https://chat.whatsapp.com/H2FhfoSL0mZKEdEDQBqMNn

شعبہ ویلفیئر فنڈ
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی رجسٹرڈ) لاہور

آج کی آیت:_ سورۃ الکھف ( آیت نمبر 101 )_______________Join Our Alerts👇🏻https://chat.whatsapp.com/H2FhfoSL0mZKEdEDQBqMNnا...
24/09/2026

آج کی آیت:_
سورۃ الکھف ( آیت نمبر 101 )
_______________
Join Our Alerts👇🏻
https://chat.whatsapp.com/H2FhfoSL0mZKEdEDQBqMNn

انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور

*اوقات کار نماز*برائے: فقہ جعفریہ،لاہور شہر◻️  *مولا امام محمد باقر علیہ السلام*جسے رحم دلی عطا ہو گئی ہو اسے ایمان کی د...
24/09/2026

*اوقات کار نماز*
برائے: فقہ جعفریہ،لاہور شہر

◻️ *مولا امام محمد باقر علیہ السلام*
جسے رحم دلی عطا ہو گئی ہو اسے ایمان کی دولت بھی مل جاتی ہے
◻️Join Our Social Networks👇🏻
*WhatsApp Channel:*
https://whatsapp.com/channel/0029Vascxm7F1YlQWjFbBY3R
*Facebook:* https://m.facebook.com/anjumankhawajgan
*Instagram:* https://www.instagram.com/jahan_e_khawajgan/profilecard/?igsh=MTdveGRlZmNmcTgwZQ==
*YouTube:* https://youtube.com/?si=pGg35uX5Q4yRt_qS
*TikTok:* https://www.tiktok.com/?_t=8rJBnSFjfuC&_r=1
*WhatsApp Group Link* https://chat.whatsapp.com/HKslI1xyYEEKWUwA1VDzHF
*انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور*

شبِ جمعہ شبِ دُعا🤲🏻📖 امام علی علیہ السلام نے فرمایا:مرد کا بے وجہ اور زیادہ بار بار ہنسنا اس کے وقار کو برباد کردیتا ہے🤲...
24/09/2026

شبِ جمعہ شبِ دُعا🤲🏻

📖 امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
مرد کا بے وجہ اور زیادہ بار بار ہنسنا اس کے وقار کو برباد کردیتا ہے

🤲🏻 التماس سورۃ الفاتحہ برائے جملہ مرحومین

شعبہ نشرواشاعت
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور

مشترکہ مجلسِ ترحیمبرائے ایصالِ ثواب مرحومین 🗓️ 27 ستمبر 2026 ▪️ بروز اتوار 🕙 صبح 11:30 بجے تا 1 بجے دوپہر📍 قومی مرکز شاہ...
24/09/2026

مشترکہ مجلسِ ترحیم
برائے ایصالِ ثواب مرحومین

🗓️ 27 ستمبر 2026
▪️ بروز اتوار
🕙 صبح 11:30 بجے تا 1 بجے دوپہر
📍 قومی مرکز شاہ جمال لاہور

📖 عنوان: تربیتِ اولاد
🎙️ خطاب:
حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ انور علی نجفی صاحب
آف اسلام آباد
(ٹھیک 12 تا 1 بجے دن)

🤲🏻 تمام مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی، استدعاء ہے

◼️برائے رابطہ کنوینئر
شیخ احتشام حیدر بودو
03004184125

🔸 JOIN OUR ALERTS👇🏻
https://chat.whatsapp.com/H2FhfoSL0mZKEdEDQBqMNn

شعبہ ویلفیئر فنڈ
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی رجسٹرڈ) لاہور

کے ایم سکول سسٹمانجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کا کامیاب تعلیمی پروجیکٹ نصابی سرگرمیوں کے علاوہ غیر نصابی سرگرمیوں پر بھر...
24/09/2026

کے ایم سکول سسٹم
انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کا کامیاب تعلیمی پروجیکٹ

نصابی سرگرمیوں کے علاوہ غیر نصابی سرگرمیوں پر بھرپور توجہ ہمیں ممتاز حیثیت دلاتا ہے۔۔
نجی اور گورنمنٹ اداروں سے مطابقت کے ایم سکول سسٹم کا خاصہ ہے۔

پنجاب والڈ سٹی اتھارٹی اینڈ ہیریٹیج اتھارٹی (سوشل موبلائزیشن سیکشن) کے زیرِ اہتمام
منعقدہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ برائے خواتین میں کے ایم سکول سسٹم کی ہونہار طالبات نے عقیدت و محبت سے بھرپور پرفارمنس کی جس نے محفل کی رونق کو مزید بڑھا دیا۔
یہ خوبصورت لمحات ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔

کے ایم سکول سسٹم
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور

📣 توجہ فرمائیں!خواجگان شعبہ ویلفیئر فنڈ آپ کی سہولت کے لیے حالی مسجد گلبرگ میں خصوصی کیمپ کا انعقاد کر رہا ہے🗓️ 25 ستمبر...
24/09/2026

📣 توجہ فرمائیں!
خواجگان شعبہ ویلفیئر فنڈ آپ کی سہولت کے لیے حالی مسجد گلبرگ میں خصوصی کیمپ کا انعقاد کر رہا ہے

🗓️ 25 ستمبر بروز جمعۃ المبارک
خواجگان شعبہ ویلفیئر فنڈ کی ٹیم حالی مسجد گلبرگ میں موجود ہوں گی آپ اپنے ویلفئر فنڈ کی ادائیگی کیلئے ضرور تشریف لائیں

🔸 اپنی مردم شماری کا اندراج اور بقایاجات ویب سائٹ سے چیک کریں👇
https://jahanekhawajgan.com/member-check/

▫️کسی بھی تبدیلی اور مزید معلومات کیلئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں
0320-8432459

🔸رقم دئے گئے بینک اکاؤنٹ میں آن لائن جمع کروائی جا سکتی ہے
🏦 Khawajgan Welfare Fund
🔸 UBL Shah Alam Branch
🔸 0112000710096557
📞 برائے رابطہ کنوینئر
شیخ احتشام حیدر بودو
0300-4184125

انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور

آج کی آیت:_ سورۃ الکھف ( آیت نمبر 100 )_______________Join Our Alerts👇🏻https://chat.whatsapp.com/H2FhfoSL0mZKEdEDQBqMNnا...
23/09/2026

آج کی آیت:_
سورۃ الکھف ( آیت نمبر 100 )
_______________
Join Our Alerts👇🏻
https://chat.whatsapp.com/H2FhfoSL0mZKEdEDQBqMNn

انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور

*اوقات کار نماز*برائے: فقہ جعفریہ،لاہور شہر◻️  *مولا امام محمد باقر علیہ السلام*دنیا کی خوبی بھائیوں اور جان پہچان والوں...
23/09/2026

*اوقات کار نماز*
برائے: فقہ جعفریہ،لاہور شہر

◻️ *مولا امام محمد باقر علیہ السلام*
دنیا کی خوبی بھائیوں اور جان پہچان والوں سے ملاقات کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے
◻️Join Our Social Networks👇🏻
*WhatsApp Channel:*
https://whatsapp.com/channel/0029Vascxm7F1YlQWjFbBY3R
*Facebook:* https://m.facebook.com/anjumankhawajgan
*Instagram:* https://www.instagram.com/jahan_e_khawajgan/profilecard/?igsh=MTdveGRlZmNmcTgwZQ==
*YouTube:* https://youtube.com/?si=pGg35uX5Q4yRt_qS
*TikTok:* https://www.tiktok.com/?_t=8rJBnSFjfuC&_r=1
*WhatsApp Group Link* https://chat.whatsapp.com/HKslI1xyYEEKWUwA1VDzHF
*انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور*

مشترکہ مجلسِ ترحیمبرائے ایصالِ ثواب مرحومین 🗓️ 27 ستمبر 2026 ▪️ بروز اتوار 🕙 صبح 11:30 بجے تا 1 بجے دوپہر📍 قومی مرکز شاہ...
23/09/2026

مشترکہ مجلسِ ترحیم
برائے ایصالِ ثواب مرحومین

🗓️ 27 ستمبر 2026
▪️ بروز اتوار
🕙 صبح 11:30 بجے تا 1 بجے دوپہر
📍 قومی مرکز شاہ جمال لاہور

📖 عنوان: تربیتِ اولاد
🎙️ خطاب:
حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ انور علی نجفی صاحب آف اسلام آباد
(ٹھیک 12 تا 1 بجے دن)

🤲🏻 تمام مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی، استدعاء ہے

◼️برائے رابطہ کنوینئر
شیخ احتشام حیدر بودو
03004184125

🔸 JOIN OUR ALERTS👇🏻
https://chat.whatsapp.com/H2FhfoSL0mZKEdEDQBqMNn

شعبہ ویلفیئر فنڈ
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی رجسٹرڈ) لاہور

Address

Shahjamal
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahan e Khawajgan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share