16/09/2025
ہیڈ قادر آباد، گاؤں چنی غلا میں سیلاب نے بے شمار خاندانوں کی زندگیاں اُجاڑ دی ہیں۔ ان کے گھر، چھتیں اور سکون سب کچھ چھین لیا ہے۔ کئی مائیں اپنے بچوں کے ساتھ کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔
ذکیہ ویلفیئر اور ایسپائر لیڈرز نے پی سی اے کے ساتھ مل کر خیمہ بستی بنائی ہے تاکہ انہیں سر چھپانے کی جگہ مل سکے۔
لیکن یہ سفر اکیلے طے نہیں ہو سکتا۔ ہمیں آپ کی مدد اور ساتھ کی شدید ضرورت ہے۔
آئیں، ان دُکھی دلوں کا سہارا بنیں اور ایک نیا خیمہ، راشن اور کپڑے فراہم کرکے کسی خاندان کی زندگی میں روشنی لائیں۔