04/03/2026
جشن ظہور پرنور نواسہ رسول، سید شباب اهل جنّۃ، کریم اہل بیت ابو محمد امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کربلائی برادرز کی طرف سے تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو.
محلہ شیعہ حسینی حال موچی گیٹ لاہور
14 رمضان المبارک 2026