Nikah Register Services

Nikah Register Services Nikah khawan islamic services and marriage rgistr services... More information contact details whatssap

11/12/2025
25/02/2025

⛲ *بسم اللّٰہ الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر*

🔖 *26 شعبان 1446ھ*
🔖 *25 فروری 2025"* 💎
🔖 *13 پھاگن2080ب"* 💎
🌄 *"بروز منگل"*
❣️ *"مسلمان کی تکلیف كو دور کرنا"*
*"رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا"*
*جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی ، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا اور جس شخص نے کسی تنگ دست کے لیے آسانی کی ، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا.*

📚 "*صحیح مسلم :6853"*

*اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

جزاک اللّٰہ خیرا*

24/02/2025

⛲ *بسم اللّٰہ الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر*

🔖 *25 شعبان 1446ھ*

🔖 *24 فروری 2025"* 💎

🔖 *12 پھاگن2080ب"* 💎

🌄 *"بروز سوموار"*

❣️ *"بہت اہم بات"*

*"رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا"*
"*جب تم مرغ کی بانگ سنو تو اللّٰہ تعالیٰ سے اس کے فضل کا سوال کرو ، کیونکہ ( اس وقت ) اس نے ایک فرشتے کو دیکھا ہے اور جب تم گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے اللّٰہ کی پناہ مانگو کیونکہ اس نے شیطان کو دیکھا ہے۔"*

📚 *"صحیح مسلم: 6920"*

*اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

جزاک اللّٰہ خیرا*

25/01/2025

⛲ *بسم اللّٰہ الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈ

🔖 *24 رجب 1446ھ*

🔖 *25 جنوری 2025"* 💎

🔖 *11 ماگھ 2080ب"* 💎

🌄 *"بروز ہفتہ"*

❣️ *"اللّٰہ کے قریب آجائیں"*
*"رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا"*
*" اللّٰہ عزوجل فرماتا ہے : جب میرا بندہ ایک بالشت میرے قریب آتا ہے تو میں ایک ہاتھ اس کے قریب آتا ہوں اور جب وہ ایک ہاتھ میرے قریب آتا ہے تو میں دونوں ہاتھوں کی لمبائی کے برابر اس کے قریب آتا ہوں اور جب وہ چل کر میرے پاس آتا ہے تو میں دوڑ کر اس کے پاس جاتا ہوں ۔‘‘*

📚 *"صحیح مسلم :6830"*


*اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

جزاک اللّٰہ خیرا*

Address

DHA PHASE 1
Lahore
83

Telephone

+923008410232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nikah Register Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nikah Register Services:

Share