Human Rights PK

Human Rights PK YouTube : https://www.youtube.com/c/HumanRightsPK
By Ishtiaq Ch ASC
President Legal Council HRSP

23/06/2026

پاکستان کا پہلا ٹرانسجینڈر شیلٹر و ہنر مرکز(خواجہ سراء پناہ گاہ) | بانی سونیا ناز کی کہانی
Inside Pakistan's First Transgender Shelter Home with Skills Training Center By Sonia Naz


معروف صحافی توحید اختر کا صدر لیگل کونسل  ہیومن رائٹس سوسائٹی أف پاکستان اشتیاق چوہدری کی شخصیت بارے اہم مضمون 22 جون کو...
22/06/2026

معروف صحافی توحید اختر کا صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی أف پاکستان اشتیاق چوہدری کی شخصیت بارے اہم مضمون 22 جون کو شائع ہونے والے ہفت روزہ مارگلہ نیوز میں ملاحظہ فرمائیں!!

صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری کا امریکہ ایران یاداشت کے تناظر میں اہم مضمون نواۓ وقت کے اد...
20/06/2026

صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری کا امریکہ ایران یاداشت کے تناظر میں اہم مضمون نواۓ وقت کے ادارتی صفحہ پر ملاحظہ فرمائیں!!

صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری کا امریکہ ایران یاداشت کے تناظر میں اہم مضمون نواۓ وقت کے اد...
20/06/2026

صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری کا امریکہ ایران یاداشت کے تناظر میں اہم مضمون نواۓ وقت کے ادارتی صفحہ پر ملاحظہ فرمائیں!!

امریکہ اور ایران نے

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں !!!ڈیرہ غازی خانڈی جی سیمنٹ فیکٹری کے قریبگزشتہ رات نامعلوم سفاک قاتل اندھیرے کا فا...
19/06/2026

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں !!!

ڈیرہ غازی خانڈی جی سیمنٹ فیکٹری کے قریب
گزشتہ رات نامعلوم سفاک قاتل اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر ایک بے آسرا گھر میں داخل ہوئے۔ اس گھر میں کوئی جوان نہ تھا کیونکہ یہ بے اولاد تھے، کوئی پہرہ دینے والا نہ تھا۔ صرف دو بوڑھے میاں بیوی تھے — 70 سالہ حامد ولد شیر محمد قوم کھوفلی اور ان کی 75 سالہ شریکِ حیات۔

گولیوں کی تڑتڑاہٹ نے رات کا سکوت چیر دیا۔ دونوں بزرگ اپنے ہی گھر کی چاردیواری میں خون میں نہلا دیے گئے۔ جب تک ہمسائے دوڑتے ہوئے پہنچے، دونوں کی روحیں پرواز کر چکی تھیں۔
ایک کچا سا گھر، دو بوڑھے وجود، بے دردی سے شہید کر دیئے گئے ،
ہمسائیوں کے مطابق دونوں نہایت شریف اور ملنسار تھے، کسی سے کوئی دشمنی نہ تھی۔

سوال یہ ہے کہ ان بے بس بوڑھوں کا قصور کیا تھا؟
ظالموں نے ان کی سفید داڑھی اور کمزور جان والوں کا لحاظ نہ کیا؟
یاد رکھیں مظلوم و مقتول بظاہر لاوارث ہیں ،، حقیقت میں ان کا وارث اللّہ ہے۔
قاتل زلیل و رسوا ہونگے دنیا و آخرت

سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن راہنما جمیعت علماۓ اسلام (فضل الرحمٰن) محترم کامران مرتضی صاحب کیساتھ ملاقات کے دورا...
17/06/2026

سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن راہنما جمیعت علماۓ اسلام (فضل الرحمٰن) محترم کامران مرتضی صاحب کیساتھ ملاقات کے دوران صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری اپنی تصنیف "صداۓ حق" پیش کر رہے ہیں ۔"صداۓ حق" اشتیاق چوہدری کے قومی و بین الاقوامی اخبارات و جرائد میں شائع ہونیوالے مضامین پر مشتمل کتاب ہے۔جو قومی سیاست سے جنوبی ایشیا و مشرق وسطی اور بین الاقوامی سیاست کے ایشوز کی پاکستان کے تناظر میں گھتیاں سلجاتے ہیں ۔پاکستان کو معشیت، توانائی ، قومی سلامتی کے میدان میں درپیش چیلنجز کا نہ صرف احاطہ کرتے ہیں بلکہ ٹھوس حل بھی پیش کرتے ہیں !!!!!

17/06/2026
صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالہ سے اہم أرٹیکل أج مورخہ 13 جون 20...
13/06/2026

صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالہ سے اہم أرٹیکل أج مورخہ 13 جون 2026 کو روزنامہ نواۓ وقت کے ادارتی صفحہ پر ملاحظہ فرمائیں!

صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالہ سے اہم أرٹیکل أج مورخہ 13 جون 20...
13/06/2026

صدر لیگل کونسل ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان اشتیاق چوہدری کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالہ سے اہم أرٹیکل أج مورخہ 13 جون 2026 کو روزنامہ نواۓ وقت کے ادارتی صفحہ پر ملاحظہ فرمائیں!

17 جون 2014ء کو ہونیوالے  

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Human Rights PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Human Rights PK:

Share