Trans Care Foundation

Trans Care Foundation Its a non profit organization which is doing work for Transgenders I am working on HIV/AIDS prevention , Treatment and Care & Support as and HIV Activist .

I am working since 1998 and finally i have started my own organization for transgender rights. This forum will help me to use my expertise and learning experience and will update me about UN mechanism regarding trans rights . working on and with group of positive Trans Community

26/07/2026
لاہور کی ایک اور خواجہ سرا جو انتقال کر چکی ہے لیکن بڑی مشکل وقت میں کسی نے اس کا ساتھ نہیں کیا لہذا بیماری کے ساتھ لڑتی...
12/06/2026

لاہور کی ایک اور خواجہ سرا جو انتقال کر چکی ہے لیکن بڑی مشکل وقت میں کسی نے اس کا ساتھ نہیں کیا لہذا بیماری کے ساتھ لڑتی لڑتی خود بھی دنیا سے چل بسی ہماری اپنی پیاری سی سہیلی ہمارے اپنی پیاری سہیلی ہیں جو ایچ ائی وی پوزیٹو میں زندگی گزار رہی ہیں بڑی مشکل میں اس مشکل وقت میں بڑا وقت کے ساتھ لڑ رہی ہے

گوشی خواجہ سرا جو شاہ نور کے ایریے میں فوت ہو گیا تھا جس کے گھر والوں کا پتہ نہیں چل رہا تھا تو لہذا اج ہم سب نے مل کر ا...
19/05/2026

گوشی خواجہ سرا جو شاہ نور کے ایریے میں فوت ہو گیا تھا جس کے گھر والوں کا پتہ نہیں چل رہا تھا تو لہذا اج ہم سب نے مل کر اور قانون کی مطابق جو ہے اس کا قبر کا انتظام بھی ہو گیا اور وہ اپ لوگوں کو پتہ ہے کہ ایچ ائی وی پوزیٹو بھی تھا اور اس کے علاوہ جو ہے کہ طبیعت بھی اس کی نا خیز تھی تو لہذا اج ہم نے اس کو لاوارض کر کے دفنا دیا ہے لہذا قانونی کاروائی کی گئی ہے جس میں اکثر خواجہ اسرار پر کام کرنے والے ادارے بہت باتیں کرتے ہیں لیکن اس طرح کا کوئی بھی مسئلہ ہو جائے تو کوئی بھی خواجہ سرا والے ادارے کچھ بھی نہیں کرتی تو ہم ان کا شکر گزار ہیں جو پولیس والوں نے ہمارے ساتھ مدد کی

ہر مہینے کی طرح ہم نے اولڈ خواجسراؤں کا میڈیکل اور وظیفہ دیا اداروں کا شکریہ جس میں اولڈ خواجہ سرا کا میڈیکل اور مہینہ چ...
07/05/2026

ہر مہینے کی طرح ہم نے اولڈ خواجسراؤں کا میڈیکل اور وظیفہ دیا اداروں کا شکریہ جس میں اولڈ خواجہ سرا کا میڈیکل اور مہینہ چیک اپ اور وظیفہ دیا جاتا ہے جس میں ان لوگوں کو وقت کے ساتھ ساتھ موسم کی چینجنگ اور اپنی صحت کے بارے میں لیکچر بھی دیا جاتا ہے

لاہور کے علاقے شاہ نور میں ایک خواجہ سرا کا انتقال ہو گیا ہے جس کے گھر والے کا کوئی اتا پتا نہیں چل رہا اور اج ہم لوگوں ...
26/04/2026

لاہور کے علاقے شاہ نور میں ایک خواجہ سرا کا انتقال ہو گیا ہے جس کے گھر والے کا کوئی اتا پتا نہیں چل رہا اور اج ہم لوگوں نے اپنی ہی برادری کے لوگ کے ساتھ تھانے والوں کی مدد کے ساتھ ہم نے اس کو مردہ خانے میں جمع کروا دیا ہے انشاءاللہ اللہ کے حکم سے کل ہم اس کے باقی معاملات بھی کلیئر کر لیں گے

Address

Lahore

Telephone

+923244493546

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trans Care Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Trans Care Foundation:

Shortcuts

Share