13/04/2023
مظفرآباد ملتان - ابتدائی معلومات کیمطابق حارث جو کہ صرف پانچویں کلاس کا طالبعلم تھا کل رات ایک شادی کی تقریب کے قریب کسی بھانے میں اس بچے کو زبردستی شراب پلائی گئی اور چند اوباشوں نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی جس کے بعد بچے کی حالت غیر ہونے پر اسے گلے میں رسی ڈال کر قتل کر دیا گیا.💔
چونکہ بچے کا تعلق انتہائی غریب خاندان سے ہے اسلئے اسے انصاف دلانا ہم سب کی ذمہ داری ہے وگرنہ اگلا بچہ میرا یا آپ کا بھی ہو سکتا ہے.
NO Means NO Worldwide