Jamiat Asatiza Pakistan

Jamiat Asatiza Pakistan J*P is a representative organization of teachers working in Schools, Colleges, and Universities.

اَللّٰهُ أَکْبَرْ، اَللّٰهُ أَکْبَرْ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَکْبَرْ، اَللّٰهُ أَکْبَرْ، وَلِلهِ الْحَمْدُ
20/03/2026

اَللّٰهُ أَکْبَرْ، اَللّٰهُ أَکْبَرْ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَکْبَرْ، اَللّٰهُ أَکْبَرْ، وَلِلهِ الْحَمْدُ


26/02/2026

جمعیت اساتذہ پاکستان کے وفد کی جلسہ گاہ آمد
فیصل آباد
26 فروری 2026ء

فیصل آباد 26 فروری 2026ءصوبہ پنجاب کے ملازمین نے اپنے حقوق کی بحالی اور امتیازی و استحصالی سلوک کے خاتمہ کے لیے آج اگیگا...
26/02/2026

فیصل آباد
26 فروری 2026ء
صوبہ پنجاب کے ملازمین نے اپنے حقوق کی بحالی اور امتیازی و استحصالی سلوک کے خاتمہ کے لیے آج اگیگا کے پلیٹ فارم سے فیصل آباد میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا۔

احتجاجی جلسہ میں دیگر تنظیمات کے ساتھ ساتھ جمعیت اساتذہ پاکستان (ڈویژن فیصل آباد) نے جمعیت کی نمائندگی کرتے ہوئے صوبائی ذمہ داران کی قیادت میں شرکت کی۔

فیصل آباد، جھنگ، چنیوٹ اور شورکوٹ سے اراکین اساتذہ نے شرکت کی۔

احتجاجی جلسہ الحمد للہ صد فیصد کامیاب رہا۔
جمعیت اساتذہ پاکستان حکومت پنجاب سے ایک بار پھر مطالبہ کرتی ہے کہ ملازمین کی آواز کو دبانے کی بجائے وفاق اور دیگر صوبوں کی طرز پر پنجاب کے اساتذہ و ملازمین کو بھی حقوق دیئے جائیں۔

فیصل آباد اور گرد و نواح کے تمام اساتذہ کرام شرکت کریں گے۔ان شاء اللہ
25/02/2026

فیصل آباد اور گرد و نواح کے تمام اساتذہ کرام شرکت کریں گے۔
ان شاء اللہ

 #رمضان  #مبارک #جمعیت  #اساتذہ  #پاکستان *P
19/02/2026

#رمضان #مبارک
#جمعیت #اساتذہ #پاکستان
*P

شَهْرُ‌ رَ‌مَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْ‌آنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْ‌قَانِ
18/02/2026

شَهْرُ‌ رَ‌مَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْ‌آنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْ‌قَانِ

14/02/2026

رپورٹ: اجلاس جمعیت اساتذہ پاکستان || ضلع سیالکوٹ
14/02/2026

رپورٹ: اجلاس جمعیت اساتذہ پاکستان || ضلع سیالکوٹ

جمعیت اساتذہ پاکستان || ضلع سیالکوٹ
14/02/2026

جمعیت اساتذہ پاکستان || ضلع سیالکوٹ

جمعیت اساتذہ پاکستان کی طرف سے حمایت کا اعلان
11/02/2026

جمعیت اساتذہ پاکستان کی طرف سے حمایت کا اعلان

إنا للّٰه وإنا إلیه راجعون
10/02/2026

إنا للّٰه وإنا إلیه راجعون

06/02/2026

پروفیسر عثمان ظہیر صاحب سیکرٹری جنرل جمعیت اساتذہ پاکستان کے خطاب کی ایک جھلک
سالانہ ڈویژنل سیمینار 5 فروری 2026ء

Address

106 Ravi Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Asatiza Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat Asatiza Pakistan:

Share