Muslim Youth League Pakistan

Muslim Youth League Pakistan An Emerging Political Youth Organization That Leads Youth Towards Social and political Responsibility

An Emerging Political Youth Organization That Leads Youth Towards Social and Political Responsibility.

01/06/2026

مسلم یوتھ لیگ جنوبی پنجاب کی جانب سے ضلعی صدور بھائیوں کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام!

*🌙🏏 مسلم یوتھ لیگ جنوبی پنجاب کے ضلعی صدور کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا انعقاد*مسلم یوتھ لیگ جنوبی پنجاب کے زیرِ اہتمام...
01/06/2026

*🌙🏏 مسلم یوتھ لیگ جنوبی پنجاب کے ضلعی صدور کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا انعقاد*

مسلم یوتھ لیگ جنوبی پنجاب کے زیرِ اہتمام زون بھر کے ضلعی صدور کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں خصوصی شرکت سردار اجمل چانڈیہ (صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ جنوبی پنجاب) اور اعظم فاروق (صدر مسلم یوتھ لیگ جنوبی پنجاب) نے کی۔

اس موقع پر جنوبی پنجاب کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے ضلعی صدور نے بھرپور شرکت کی۔ پروگرام کے دوران شرکاء کو دو ٹیموں میں تقسیم کرکے دوستانہ کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا، جس سے تمام ساتھیوں نے خوب لطف اٹھایا اور باہمی روابط کو مزید مضبوط بنایا۔

بعد ازاں اجتماعی عشائیہ اور ایک مختصر تنظیمی نشست منعقد ہوئی، جس میں عید الاضحیٰ کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے والے ساتھیوں میں تحائف تقسیم کیے گئے۔

اختتامی نشست میں سردار اجمل چانڈیہ صاحب نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے آئندہ کے تنظیمی اہداف بیان کیے اور درج ذیل کاموں کو تقسیم کیں:

🏊‍♂️ تیراکی کورسز
📚 تربیتی نشستیں
⚽ فٹبال ٹورنامنٹ
🩸 بلڈ ڈونیشن کیمپس

تمام شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں ان سرگرمیوں کو بھرپور انداز میں شروع کرکے نوجوانوں کی فلاح، تربیت اور سماجی خدمت کے مشن کو مزید آگے بڑھائیں گے۔

جاری کردہ:
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
مسلم یوتھ لیگ جنوبی پنجاب

29/05/2026
29/05/2026

حاضر جوان خدمت کی پہچان
مسلم یوتھ لیگ ملتان!

29/05/2026

مسلم یوتھ لیگ ملتان کی جانب سے نشتر ہسپتال میں کھانے کی تقسیم!

29/05/2026

مسلم یوتھ لیگ ہارون آباد کی جانب سے عیدالاضحٰی کے موقع پر کھانے کی تقسیم!

28/05/2026

مسلم یوتھ لیگ خانیوال کی جانب سے ڈسٹرکٹ جیل خانیوال میں کھانے کی تقسیم!

28/05/2026

مسلم یوتھ لیگ ملتان کی جانب سے نشتر ہسپتال میں مریضوں کے کھانے لواحقین کو عید کی خوشیاں میں شامل کرنے کے لیے کھانے کی تقسیم!

مسلم یوتھ لیگ جنوبی پنجاب کی یوتھ ٹیم خانیوال کے ہمراہ  ڈسٹرکٹ جیل خانیوال میں عید کے پر مسرت موقع پر کھانے کی تقسیم!
27/05/2026

مسلم یوتھ لیگ جنوبی پنجاب کی یوتھ ٹیم خانیوال کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل خانیوال میں عید کے پر مسرت موقع پر کھانے کی تقسیم!

اہل پاکستان کو عید الاضحی مبارکمستحق لوگوں تک قربانی کا گوشت لازمی پہنچائیں، کھانا کھلائیں خوشیاں بانٹیں!
27/05/2026

اہل پاکستان کو عید الاضحی مبارک
مستحق لوگوں تک قربانی کا گوشت لازمی پہنچائیں، کھانا کھلائیں خوشیاں بانٹیں!

Address

1st Floor, Ahmed Mansion, The Mall Road Lahore
Lahore
540000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Youth League Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muslim Youth League Pakistan:

Share