Residents Community Parkview City Lahore

Residents Community Parkview City Lahore Community Page for Residents of Parkview city Lahore to share their experience of living in Parkview.

پارک ویو سٹی لاہور کی انتظامیہ، RUDA کے سی ای او عمران امین اور FWO کے سینئر افسران نے گزشتہ روز، مؤرخہ 15 جون 2026ء، پا...
16/06/2026

پارک ویو سٹی لاہور کی انتظامیہ، RUDA کے سی ای او عمران امین اور FWO کے سینئر افسران نے گزشتہ روز، مؤرخہ 15 جون 2026ء، پارک ویو سٹی کے گرد تعمیر ہونے والے حفاظتی بند (ایمبینکمنٹ) منصوبے کا تفصیلی معائنہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

اس نہایت اہم اور حساس نوعیت کے منصوبے کی افادیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے، حکام نے موقع پر موجود انجینئرز کو ہدایت کی کہ کام کی رفتار مزید بہتر اور تیز کی جائے تاکہ حفاظتی بند جلد از جلد مکمل ہو سکے اور علاقے کو ممکنہ سیلابی خطرات سے محفوظ بنایا جا سکے۔

ہم تمام رہائشی دعاگو ہیں کہ یہ منصوبہ جلد از جلد کم از کم اس حد تک مکمل ہو جائے کہ ہماری کمیونٹی آئندہ آنے والے ممکنہ سیلابی خطرات سے محفوظ رہ سکے۔ آمین۔

Residents Community Parkview City Lahore

پارک ویوسٹی لاہور حفاظتی بند - (Embankment) پیش رفترپورٹ مورخہ : 14 جون 2026کوشش کی گئی ہے کہ اس رپورٹ میں آج تک پارک وی...
14/06/2026

پارک ویوسٹی لاہور حفاظتی بند - (Embankment) پیش رفت
رپورٹ مورخہ : 14 جون 2026

کوشش کی گئی ہے کہ اس رپورٹ میں آج تک پارک ویو سٹی لاہور کے گرد حفاظتی بند پر ہونے والے کام کی مکمل تفصیل آپ کے سامنے رکھی جائے۔

اب آپ خود اس کا جائزہ لیں۔ آج تاریخ 14 جون ہے، کیا موجودہ رفتار کے مطابق سیلابی سیزن شروع ہونے سے پہلے یہ حفاظتی بند مکمل ہو سکے گا؟

Residents Community Parkview City Lahore
یہ سوال صرف ایک تعمیراتی منصوبے کا نہیں بلکہ پوری کمیونٹی کے تحفظ اور مستقبل کا ہے۔

وفاقی بجٹ 2026 میں جائیداد کی منتقلی پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کو معقول بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ فائلرز کے لیے خریداری پر ٹ...
12/06/2026

وفاقی بجٹ 2026 میں جائیداد کی منتقلی پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کو معقول بنانے کی تجویز دی گئی ہے۔ فائلرز کے لیے خریداری پر ٹیکس 2.5 فیصد سے کم کر کے 1.25 فیصد اور فروخت پر 5.5 فیصد سے کم کر کے 2.75 فیصد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

11/06/2026

پارک ویو سٹی لاہور میں بارش کے بعد موسم نہایت خوشگوار ہو گیا ہے۔ ماشاء اللہ، بارش نے سوسائٹی کی خوبصورتی کو مزید نکھار دیا ہے۔ 🌿🌧️✨

10/06/2026

Residents Community Parkview City Lahore

Dear Members,

Any update on the embankment work??????

The flood season is very near. The work needs to continue day and night to complete the embankment as soon as possible. Only then can we protect our community from possible flooding.

Please share any updates in the comments.

07/06/2026

پارک ویو سٹی لاہور کے رہائشیوں کے لیے آخری وارننگ!
اگر اس ماہ حفاظتی بند (Embankment) تعمیر نہ کیا گیا تو اس سال بھی سیلابی آفت کے سنگین خطرات منڈلاتے رہیں گے۔

آج کی خاموشی، کل کی تباہی اور پشیمانی بن سکتی ہے۔

ہمارا مطالبہ ہے کہ بجلی کے نرخوں پر نظرِ ثانی کی جائے، کیونکہ موجودہ نرخ(95.3 فی یونٹ )نہ صرف لاہور بلکہ پورے پاکستان کی...
04/06/2026

ہمارا مطالبہ ہے کہ بجلی کے نرخوں پر نظرِ ثانی کی جائے، کیونکہ موجودہ نرخ(95.3 فی یونٹ )نہ صرف لاہور بلکہ پورے پاکستان کی کسی بھی رہائشی سوسائٹی میں وصول نہیں کیے جا رہے۔

Residents Community Parkview City Lahore پچھلے سیلاب کو گزرے تقریباً ایک سال ہونے کو ہے جبکہ اگلا موسمِ برسات بھی سر پر ...
30/05/2026

Residents Community Parkview City Lahore

پچھلے سیلاب کو گزرے تقریباً ایک سال ہونے کو ہے جبکہ اگلا موسمِ برسات بھی سر پر آ پہنچا ہے، لیکن اس کے باوجود حفاظتی بند کی تعمیر مکمل نہ ہونا ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ ہم تمام رہائشی بالخصوص پلاٹینیم اور ڈائمنڈ بلاک کے یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اتنا اہم منصوبہ تاحال کیوں ادھورا ہے اور اس کی تکمیل میں حائل رکاوٹیں کب دور ہوں گی۔

ہم تمام رہائشیوں کی تمام ذمہ داران سے اہم اپیل

حفاظتی بند کی تعمیر جلد از جلد مکمل کی جائے

ہم تمام رہائشیوں کی تمام ذمہ داران سے اہم اپیل حفاظتی بند کی تعمیر جلد از جلد مکمل کی جائے
29/05/2026

ہم تمام رہائشیوں کی تمام ذمہ داران سے اہم اپیل

حفاظتی بند کی تعمیر جلد از جلد مکمل کی جائے

A journey made stronger by YOU! 🌟We are proud to celebrate 5000 followers on our page.Thank you for staying connected, i...
27/05/2026

A journey made stronger by YOU! 🌟
We are proud to celebrate 5000 followers on our page.
Thank you for staying connected, informed, and united as one community. 🤝

Address

Parkview City
Lahore
53710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Residents Community Parkview City Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share