31/05/2026
مسیح میں آپکی سلامتی ہو آپکو اطلاع دی جاتی ہے کہ زندگی کی روٹی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کل بروز پیر صبح 9 بجے نادرا آفس سے گاڑی منگوائی جا رہی ہے تاکہ اپنے لوگوں کے شناختی کارڈز کے حوالے سے کام کیا جا سکے گاڑی زندگی کی روٹی فاؤنڈیشن کے آفس کے قریب کھڑی کی جائے گی جو لوگ اپنے شناختی کارڈز یا بے فارم یا FRC بنوانا چاہتے ہیں وہ زندگی کی روٹی فاؤنڈیشن کے آفس سے رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ۔
چیئرمین زندگی کی روٹی فاؤنڈیشن آصف نتھا نی ایل 03218828181