03/09/2022
اسلام وعلیکم سب دوستوں کے علم میں ہے پاکستان میں سیلاب نے بہت زیادہ تباہی مچائی ہے جس سے بہت زیادہ نقصان ہوا ہے ہمارے بہن بھائیوں کا ہم سب کو مل کر اس مشکل کی گھڑی میں ان کی مدد کرنی چاہیے آئیے سب مل کر ان کی مدد کریں کوئی جتنی بھی مدد کرنا چاہتا ہے مدد کریں میں نے آج سے اپنے طور پر اس پر کام شروع کیا ہے جو کوئی مدد کرنا چاہتا ہے رابطہ کریں 03229488630