06/09/2026
ایک قدم، ایک مقصد — روشن مستقبل
Faraz Saleem Foundation اور Bait-ul-Noor Orphanage کے درمیان ایک بامقصد تعاون کا آغاز کیا گیا ہے۔
اس تعاون کا مقصد Bait-ul-Noor میں موجود بچوں کے لیے بہتر تعلیم، صحت اور بنیادی ضروریات کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے، تاکہ یہ بچے بھی ایک محفوظ اور روشن مستقبل کی جانب بڑھ سکیں۔
ہم سب مل کر ان بچوں کے لیے امید، مواقع اور بہتر زندگی کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون، کسی بچے کے بڑے خواب کی بنیاد بن سکتا ہے۔