Kaura Clan of Chadhar

Kaura Clan of Chadhar کوڑا برادری اتحاد پاکستان

28/09/2025

انشاء اللہ آج رات 12 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے کچھ اس طرح کے نظارے ہوں گے ، پاکستان اج ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتے گا۔۔

28/09/2025
28/09/2025
28/09/2025

میری تمام کرکٹ فینز سے نہایت عاجزانہ گزارش ہے کہ جو بھی کل دبئی جا رہے ہیں، وہ ضرور کاغز والے جہاز اپنے ساتھ لے کر جائیں۔ یہ کوئی مذاق نہیں ہے بلکہ ایک خاص حکمتِ عملی ہے، کیونکہ اس سے بھارتی ٹیم پر ذہنی دباؤ بڑھے گا اور وہ کھیل پر مکمل توجہ نہیں دے پائے گی۔

پاکستانی فینز کا یہ جذبہ اور یکجہتی ہی اصل طاقت ہے۔ یاد رکھیں، میدان میں صرف کھلاڑی نہیں لڑتے، بلکہ قوم کی دعائیں اور فینز کی سپورٹ بھی جیت کا ذریعہ بنتی ہیں۔ بھارتی ٹیم بلاشبہ مضبوط ہے، لیکن اصل کامیابی ہمیشہ عقل، حکمت اور حوصلے سے ملتی ہے، نہ کہ صرف طاقت کے زور پر۔

لہٰذا، سب فینز کو چاہیے کہ اپنی موجودگی اور سپورٹ سے یہ ثابت کریں کہ پاکستانی قوم ہر حال میں اپنی ٹیم کے ساتھ
کھڑی ہے۔ یہی ہماری اصل جیت ہے۔

28/09/2025
28/09/2025

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ انسان کے پاس الفاظ ختم ہو جاتے ہیں، کسی منظر یا کسی کی خوبصورتی کو بیان کرنے کے لیے۔۔۔

ناران سے بابوسر تک کا یہ راستہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ پہاڑوں کے درمیان بل کھاتی ہوئی سڑک اور چاروں طرف اللہ کی قدرت کے نظارے، انسان کو اپنی ہی دنیا میں کھو دیتے ہیں۔

یہ سفر میں نے کئی بار کیا ہے، لیکن آج کل ٹورازم بڑھنے کی وجہ سے وہ پہلی سی خاموشی اور تازگی کچھ کم ہوگئی ہے۔

پھر بھی دل کبھی نہیں بھرتا۔

ہمیشہ یہی خواہش جاگتی ہے کہ اپنی پسندیدہ عورت کا ہاتھ پکڑوں اور بس نکل جاؤں یہاں کے سفر پر۔۔۔ 😊

کہیں ان پہاڑوں کے بیچ بیٹھ کر گھنٹوں ایک دوسرے کو سنیں، اور اللہ کی قدرت کو محسوس کریں۔

آپ آخری بار کب گئے تھے یہاں؟ اور کس کے ساتھ؟

28/09/2025

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaura Clan of Chadhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kaura Clan of Chadhar:

Share