05/10/2024
اسلام وعلیکم ممبران ایپما گزشتہ روز 30 ستمبر 2024 آل پاکستان پی وی سی اینڈ پلاسٹک پاہپ مینوفیکرز ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی اجلاس مرکزی دفتر لاہور میں منعقد ہوا جس میں چیف الیکشن کمیشن مرزا اشتیاق صاحب نے نو منتخب بلا مقابلہ چیرمین چوہدری محمد اکرم صاحب آف بورے والا سنیر واہس چیئرمین مسٹر جے کمار آف سکھر اور وایس چیرمین حاجی محمد افضل صاحب کی کامیابی کا اعلان کیا آج کے اجلاس میں سابقہ چیئرمین صاحبان اور نو منتخب عہدیداروں اور ممبران ایکسیکٹو کمیٹی نے شرکت کی اور اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ایسوسی ایشن اور ممبران کی بہتری کے لئے ٹیم ورک کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کیا تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں