31/03/2024
تلاش گمشدہ
پٹہکہ دیولیاں کی رہائشی 2 بچیاں کنزہ دختر غلام نبی،مومنہ خالد عمر 13 سال جو کہ 29 مارچ کی صبح 9th کلاس کا پیپر دینے گھر سے نکلی ہیں نہ امتحانی سنٹر پہنچی اور نہ گھر واپس آئیں اگر کسی نے دیکھی ہوں یا کسی کے علم میں ہوں تو برائے مہربانی اس نمبر پر اطلاع دیں
03485190987/03169303120