19/02/2023
لاہور جیسے شہر میں بیس سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود ٹپ سوسائٹی میں لیسکو کے ذریعے بجلی کی فراہمی کیوں ممکن نہیں ہو سکی؟ اہلیان ٹپ سوسائٹی اربابِ اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ساحر ایسوسی ایٹس اور تمام متعلقہ ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے اور فی الفور ٹپ سوسائٹی کو لیسکو پر شفٹ کیا جائے