TSEAD Foundation NFP's

TSEAD Foundation NFP's Provide worldwide solution on every problem

26/05/2025

جنوبی ایشیا اس وقت شدید گرمی کی لہر کا سامنا کر رہا ہے جو ماحولیاتی تبدیلی کا ایک واضح ثبوت ہے۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، میانمار اور افغانستان میں درجہ حرارت معمول سے 10 سے 20 فیصد تک زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بھارت کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 47.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے جبکہ پاکستان کے شہروں سکھر، دادو اور سبی میں 48 ڈگری تک گرمی دیکھی گئی۔ ماہرین کے مطابق یہ غیرمعمولی حدت فصلوں، پانی کی فراہمی اور انسانی صحت پر سنگین اثر ڈال سکتی ہے۔

Address

Mukand
Lahore

Telephone

+923493666900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TSEAD Foundation NFP's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TSEAD Foundation NFP's:

Share