14/08/2026
رَبِّ اجۡعَلۡ هٰذَا بَلَدًا اٰمِنًا وَّارۡزُقۡ اَهۡلَهٗ مِنَ الثَّمَرٰتِ
اے میرے رب اس شہر کو امن کا شہر بنا دے اور اس کے باشندوں کو ہر قسم کے پھلوں کا رزق دے!
آمیـــــــــــــــــن
اللہ تعالی ہمارے وطن عزیز پاکستان کی حفاظت فرمائے اسکو امن کا گہوارہ بنائے اسے شاد اور آباد رکھے اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے
☜ وطن کے لئے دعا کرنا سنت انبیاء ہے آپ بھی اپنے وطن عزیز کی امن ترقی آور خوشحالی کے لئے دعا مانگیں
وَ اِذۡ قَالَ اِبۡرٰہِیۡمُ رَبِّ اجۡعَلۡ ہٰذَا الۡبَلَدَ اٰمِنًا
اور یاد کرو وہ وقت جب ابراہیم نے ( اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہوئے ) کہا تھا کہ یا رب! اس شہر کو پر امن بنا دیجیے (سورة إبراهيم ٣٥ )