20/04/2026
ناظمِ جامعہ برادر احسن فرید نے مقامی شوری سے مشاورت کے بعد بردار ملک شہریار کو سیشن 2026_2027 کیلئے ناظمِ سپورٹس سائنس مقرر کیا ہے ۔
اللہ تعالیٰ انہیں راہِ حق و صداقت میں استقامت عطاء فرمائے ۔ آمین ۔
اسلامی جمعیت طلبہ ،پنجاب یونیورسٹی سپورٹس سائنس