Bang e dara بانگِ درا

Directions Website Contact the organization

Bang e dara بانگِ درا In the Bang e Dara YouTube channel, various topics will be discussed,

*معروف بزنس ویمن ماہ نور علی نقی بٹ اور اقراء نے اپنے بیوٹی سیلون SAEEDAS کا افتتاح کیا*بیوٹی سیلون کا افتتاح رکن پنجاب ...
21/09/2026

*معروف بزنس ویمن ماہ نور علی نقی بٹ اور اقراء نے اپنے بیوٹی سیلون SAEEDAS کا افتتاح کیا*

بیوٹی سیلون کا افتتاح رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بٹ و رکن پنجاب اسمبلی ممتاز بیگم اور سابقہ ایم پی اے فرزانہ بٹ نے کیا

لاہور (طارق عزیز سے) گڑھی شاہو لاہور میں سابقہ رکن پنجاب اسمبلی فرزانہ بٹ کی بہو ماہ نور علی نقی بٹ اور ان کی پارٹنر اقراء صاحبہ نے اپنے بیوٹی سیلون کا شاندار افتتاح کیا۔ SAEEDAS بیوٹی سیلون کی افتتاحی تقریب میں افتتاح رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بٹ اور ممتاز بیگم رکن پنجاب اسمبلی نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والوں میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ دوست احباب اور رشتہ داروں نے خصوصی شرکت اور مبارکباد دی کی۔ عظمیٰ بٹ رکن پنجاب اسمبلی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا میں ویمن ایمپاورمنٹ کی حامی ہوں ہماری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی خواتین کے لیے بہت کام کر رہی ہیں کیونکہ خواتین کو بھی اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا چاہئے۔ کاروباری خواتین کے لیے ایک حوصلہ افزاء بات ہے کہ ان کی فیملی انھیں سپورٹ کر رہی خاص کر ماہ نور کے شوہر علی نقی زبیر بٹ کا شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہونا قابلِ تعریف عمل ہے۔ ممتاز بیگم رکن پنجاب اسمبلی نے کہا مرد اور عورت گاڑی کے دو پہیے ہیں صرف مرد کو نہیں عورت کو بھی اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہے ساتھ چلنے کے لیے اور اپنی معیشت میں اہم کردار ادا کرنا ہے۔ سابقہ رکن پنجاب اسمبلی فرزانہ بٹ نے دعا دیتے ہوئے کہا اللّٰہ تعالیٰ کاروبار میں ترقی دے میں اپنی بہو کے ساتھ کھڑی ہوں کیونکہ میرا خاندان خواتین کی ترقی کا خواں ہے۔ افتتاحی تقریب میں دیگر سیاسی وسماجی شخصیات میں شرکت کرنے والوں میں لاہور لیڈیز کلب کی صدر عنبرین فاروق، جنرل سیکرٹری شفق مصطفیٰ، تنویر چودھری، شہزادی کبیر، زرقہ صاحبہ، صدف عبداللہ، نبیلہ اکبر، کرن بٹ، خوش بخت سرمد، نمرہ بٹ، حلیمہ قریشی، ماہ نور، سمیرہ، مومنہ ویگر کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔ مرد حضرات نے بھی خصوصی شرکت کی جن میں سابق ایس پی میاں ظہیر، سہیل یوسف بٹ، خواجہ سرفراز، عمران بٹ، نعیم بٹ احمد سرفراز اور راجو سرفراز۔ ماہ نور علی بٹ کا بھرپور ساتھ دینے کے لیے ان کے شوہر علی نقی زبیر بٹ اور ان کے سسر محمد زبیر بٹ عرف بیری بٹ پاکستان کے معروف و مشہور انٹرنیشنل کھلاڑی ویٹ لفٹنگ کے رہ چکے ان کی مکمل سپورٹ اور حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ افتتاحی تقریب کے اختتام پر مہمانوں کو شاندار عشائیہ بھی دیا گیا۔

عوامی متحدہ موومنٹ کا قیام۔۔ ایک انقلابی تحریک کے آغاز کی نشانی۔۔
12/09/2026

عوامی متحدہ موومنٹ کا قیام۔۔ ایک انقلابی تحریک کے آغاز کی نشانی۔۔

Pakistan mein inqalab ka paigham | Awami Muttehda Movement ka Qaya...

مہنگائی کی وجوہات ۔۔ حکمران تو حکمران عوام بھی ذمہ دار ہے۔۔ جانئے بے باگ تبصرہ طارق عزیز بانگ درا کی زبانی۔۔
11/09/2026

مہنگائی کی وجوہات ۔۔ حکمران تو حکمران عوام بھی ذمہ دار ہے۔۔ جانئے بے باگ تبصرہ طارق عزیز بانگ درا کی زبانی۔۔

Unfortunately, everyone is corrupt in our country, from the common ...

بوریوالا چنو موڑ۔ مین شاہراہ کماند روڈ چنو موڑ پر نا جائز تجاوزات کی بھرمار۔ دن بھر ٹریفک جام۔ پیرا فورس اور میونسپل کمی...
10/09/2026

بوریوالا چنو موڑ۔ مین شاہراہ کماند روڈ چنو موڑ پر نا جائز تجاوزات کی بھرمار۔ دن بھر ٹریفک جام۔ پیرا فورس اور میونسپل کمیٹی سمیت تمام ادارے بے بس۔

چئیرمین عوامی متحدہ موومنٹ جناب زبیر احمد انصاری صاحب اور طارق عزیز امیدوار ممبر قومی اسمبلی این اے 129 لاہور کا (حج سے ...
04/09/2026

چئیرمین عوامی متحدہ موومنٹ جناب زبیر احمد انصاری صاحب اور طارق عزیز امیدوار ممبر قومی اسمبلی این اے 129 لاہور کا (حج سے واپسی پر) ایک پیار بھرا انداز۔

04/09/2026
30 اگست ایوان اقبال۔ عوامی متحدہ موومنٹ کا لاننچنگ پروگرام ۔۔ بانگ درا کا زبردست تجزیہ۔۔ بڑی سیاسی جماعتوں میں ہلچل۔ حلق...
03/09/2026

30 اگست ایوان اقبال۔ عوامی متحدہ موومنٹ کا لاننچنگ پروگرام ۔۔ بانگ درا کا زبردست تجزیہ۔۔ بڑی سیاسی جماعتوں میں ہلچل۔ حلقہ این اے 129 میں کرائے دار سیاستدانوں کی نیندیں حرام۔۔ قسط-1

Awami Muttehda Movement Ka Pehla Awami Jalsa | Aiwan-e-Iqbal Lahore...

آج 30 اگست ایوان اقبال میں عوامی متحدہ کی عملی سیاست کے آغاز کے اعلان کے موقع پر صدر NA-129 سبزہ زار طارق عزیز کے تاریخی...
30/08/2026

آج 30 اگست ایوان اقبال میں عوامی متحدہ کی عملی سیاست کے آغاز کے اعلان کے موقع پر صدر NA-129 سبزہ زار طارق عزیز کے تاریخی خطاب کی تصویری جھلکیاں۔۔
بانگ درا ٹیم۔

طارق عزیز صاحب کی اجازت سے عوام کے بھرپور اصرار پر انکی 14 اگست کو عوامی متحدہ موومنٹ کی با وقار تقریب میں کی جانے والی ...
16/08/2026

طارق عزیز صاحب کی اجازت سے عوام کے بھرپور اصرار پر انکی 14 اگست کو عوامی متحدہ موومنٹ کی با وقار تقریب میں کی جانے والی دھماکہ خیز تقریر فیس بک پر ڈالی جا رہی یے۔
ایڈمن بانگ درا

14 August Par Tariq Aziz Ka Purjosh Khitab | Jashne Azadi | Awami M...

عوامی متحدہ موومنٹ پنجاب حکومت کے اس دوہرے معیار کی شدید مذمت کرتی ھے۔
12/08/2026

عوامی متحدہ موومنٹ پنجاب حکومت کے اس دوہرے معیار کی شدید مذمت کرتی ھے۔

Address

Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bang e dara بانگِ درا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bang e dara بانگِ درا:

Shortcuts

Share