عزم عالی شان پاکستان

عزم عالی شان پاکستان Azm e Aalishan Pakistan is a Non-profit NGO working for the betterment and self-sustianability of Small business owners and Entrepreneurs in Pakistan.

We need the Support of established brands and Businesses for this Noble National cause.

"We make a living by what we get , but we make a life by what we give" We are collecting donations for Student of Law Co...
01/10/2023

"We make a living by what we get , but we make a life by what we give"
We are collecting donations for Student of Law College.
Kindly donate for this generous cause.



فِدَاكَ أَبِى وَأُمِّى وَرُوحِى وقلبي یَاسَيْدِي يَارَسُول اللَّهجن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے وہ رحمت اللعالمینﷺ ہیں...
29/09/2023

فِدَاكَ أَبِى وَأُمِّى وَرُوحِى وقلبي یَاسَيْدِي يَارَسُول اللَّه
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے
وہ رحمت اللعالمینﷺ ہیں، جن کے آنے سے زمانہ روشن ہوا وہ حضرت محمد ﷺ ہیں۔
فردوسِ بریں کے پُرکیف نظاروں کی قسم
چشمِ کائنات نے دیکھا نہ محمدؐ ﷺ جیسا
آپ سب کو ولادت مصطفی ﷺ بہت بہت مبارک ہو
اللّٰہ پاک ہم سب کو سیرت طیبہ ﷺ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین



زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹُوٹ سکتی ہے، لیکن حق کی خاطر لڑنا ہمیشہ کے لیے امر کر دیتا ہے جیسے سوچ ک...
28/07/2023

زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹُوٹ سکتی ہے، لیکن حق کی خاطر لڑنا ہمیشہ کے لیے امر کر دیتا ہے جیسے سوچ کے پردے پر جب عشق و محبت کا وہ عالم آتا ہے جس نے تپتی ریت، بھوک کی شدت، تلوار کے سائے میں ، قربانیوں کی سیج پہ امام حسین علیہ السلام سے سجدہ کروایا اور باطل کا منہ توڑ دیا تو اس بات پر ایمان آ ہی جا تا ہے کہ ہاں حق کے لیے لڑ کر امام حسین علیہ السلام کا نام ہمیشہ کے لیے زندہ ہو گیا۔
Ruler is Hussainع, Emperor is Hussainع
Faith is Hussainع , Guardian of faith is Hussainع
Offered his head but not the hand to Yazid's hand
Truly, the mirror of faith is Hussainع ❤

عزمِ عالی شان نےآپ سبھی کےتعاون سےایک طالب علم کی فیس اداکی اورایک میڈیکل کیس کیا .اس کارِ خیر میں جن لوگوں نے ہمارا سات...
23/07/2023

عزمِ عالی شان نےآپ سبھی کےتعاون سےایک طالب علم کی فیس اداکی اورایک میڈیکل کیس کیا .اس کارِ خیر میں جن لوگوں نے ہمارا ساتھ دیا اللہّٰ پاک انکو اجر دے
آمین



جب جب آپکےلگائےہوئےدرخت پہ پرندےگھونسلہ بنائیں گے،جب اس کےسائےسےکوئی فائدہ اٹھائےگا  اورجب اس کےپھلوں سےکوئی راحت پائےگا...
21/07/2023

جب جب آپکےلگائےہوئےدرخت پہ پرندےگھونسلہ بنائیں گے،جب اس کےسائےسےکوئی فائدہ اٹھائےگا اورجب اس کےپھلوں سےکوئی راحت پائےگاتوآپکا رب آپکواجر سے نوازے گا۔
جس نےکسى ظلموزیادتى کےبغیرکوئى دَرخت اُگایا، جب تک اللہ پاک کى مخلوق میں سےکوئى نفع اُٹھاتا رہےگاتواسکوثواب ملتارہےگا۔" (مُسند احمد)
آئیں اس شجرکاری مہم کاحصہ بنیں اوراس کارخیر میں ہماری معاونت کریں۔
جزاک اللہ خیر


السلام علیکم ہم نے 14 جولائی کو پنجاب یونیورسٹی لا کالج کی ایک طالبہ کے گھر کے باہر ایک ویڈیو بنا کر پوسٹ کی تھی جہاں پر...
19/07/2023

السلام علیکم ہم نے 14 جولائی کو پنجاب یونیورسٹی لا کالج کی ایک طالبہ کے گھر کے باہر ایک ویڈیو بنا کر پوسٹ کی تھی جہاں پر اس کو اس کے گھر والوں کے ساتھ کسی لیگل میٹر میں گھر سے بے دخل کر دیا گیا تھا اپنی اس بہن کو روڈ پر دیکھتے ہوئے ہم نے تمام کالج کے طلباء کو فنڈز کے لیے اپیل کی تھی جس میں تمام سٹوڈنٹس نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا الحمدللہ اج پانچ دن ہو گئے ہیں ہماری وہ بہن اپنے گھر والوں کے ساتھ نئے گھر میں شفٹ ہو چکی ہیں .آپ تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیااور ہمارا ساتھ دیا جزاک اللہ!


A student of Pulc and her family are in need and facing serious threats.We need urgent funds to rescue them.Donate as mu...
14/07/2023

A student of Pulc and her family are in need and facing serious threats.We need urgent funds to rescue them.Donate as much as you can. ❤



We are truly thankful to you for being a founding member of Azm-e-Alishan Pakistan. Your contributions have been invalua...
05/07/2023

We are truly thankful to you for being a founding member of Azm-e-Alishan Pakistan. Your contributions have been invaluable. Your hard work and dedication have made a significant impact on our organization and community. We appreciate your contributions and will miss you. Best of luck for future endeavours. Once again Thank you and JazakAllah for your services.


On the auspicious occasion of Bakra Eid, Azm e Alishan Pakistan extend heartfelt wishes to you and your loved ones. May ...
29/06/2023

On the auspicious occasion of Bakra Eid,
Azm e Alishan Pakistan extend heartfelt wishes to you and your loved ones. May this festival bring joy, peace, and blessings into your life. May your acts of sacrifice and devotion be accepted by the Almighty, and may you find happiness in sharing and caring for others. Eid Mubarak!


"One who strives to help for the poor is like one who struggles in the cause of Allah."(Sahih Muslim)Following appointme...
19/06/2023

"One who strives to help for the poor is like one who struggles in the cause of Allah."
(Sahih Muslim)

Following appointments are made in team Azm-e-Aalishan PULC. We wish them all the best and hope they'll fulfill their duties with dedication and sincerity.



آپ سبھی کے تعاون سے ایک طالب علم کی سمسٹر فیس ادا کی .اس کارِ خیر میں جن لوگوں نے ہمارا ساتھ دیا اللہّٰ پاک انکو اجر دے ...
13/06/2023

آپ سبھی کے تعاون سے ایک طالب علم کی سمسٹر فیس ادا کی .اس کارِ خیر میں جن لوگوں نے ہمارا ساتھ دیا اللہّٰ پاک انکو اجر دے
آمین



تم میں سے جو کوئی اپنے بھائی کو نفْع پہنچا سکتا ہوتواُسےنَفع پہنچائے۔(مسلم،ص931، حدیث: 5731)سوشل ورک کے طالبعلم فیس کے ل...
11/06/2023

تم میں سے جو کوئی اپنے بھائی کو نفْع پہنچا سکتا ہوتواُسےنَفع پہنچائے۔(مسلم،ص931، حدیث: 5731)

سوشل ورک کے طالبعلم فیس کے لیے مالی تعاون کی ضرورت ہے اس مشکل گھڑی میں اسے آپ سب کے تعاون کی ضرورت ہے تا کہ وہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں
سب دوستوں سے گزارش ہے اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے (جزاک اللہ)



Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عزم عالی شان پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share