JSO Lahore Division

JSO Lahore Division یہ.درس کربلا کا ہے کہ خوف بس خُدا کا ہے

مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر فتح رضوی نے برادر سید احتضان کاظمی کو مرکزی  نائب صدر  نامزد کر دیا ب...
20/04/2026

مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر فتح رضوی نے برادر سید احتضان کاظمی کو مرکزی نائب صدر نامزد کر دیا

برادر عزیز کیلئے دعا استقامت

🤝🎉👏💥

تعزیتی ریفرنسبمناسبت یادِ شہادتمجاہد اسلام ،مستضعفین جہاں کے شفیق رہنماء آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (دام ظلہ العا...
05/04/2026

تعزیتی ریفرنس
بمناسبت یادِ شہادت
مجاہد اسلام ،مستضعفین جہاں کے شفیق رہنماء
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (دام ظلہ العالی) کے رفقاء
اور شہدائے جانثارانِ رہبرِ معظم پاکستان
ایک پُر وقار تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں علمائے کرام، تنظیمی شخصیات اور مومنینِ کرام کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ اس موقع پر شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا اور لواحقین کے ساتھ اظہارِ ہمدردی و یکجہتی کیا جائے گا۔
📅 تاریخ: 8 اپریل، بروز بدھ
🕒 وقت: دوپہر 3:00 بجے
📍 مقام: جامع مسجد و امام بارگاہ الصادق، جی نائن ٹو، اسلام آباد
خصوصی شرکت:
قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان و نمائندۂ ولی فقیہ
علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی
سفیرِ اسلامی جمہوریہ ایران برائے پاکستان
ڈاکٹر رضا امیری مقدم

قائدِ ملتِ جعفریہ اور سفیرِ محترم اس موقع پر مومنین سے بالمشفہ تعزیت وصول فرمائیں گے

شیعہ علماء کونسل پاکستان/ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان








اعلان نامزدگی صوبائی آرگنائزرز:مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر سید فتح محمد رضوی نے سال 2025 تا 27 کے...
05/01/2026

اعلان نامزدگی صوبائی آرگنائزرز:

مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر سید فتح محمد رضوی نے سال 2025 تا 27 کے لیے مختلف صوبوں کے صوبائی آرگنائزر نامزد کردیئے۔

Address

Lahore

Telephone

+923046198712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JSO Lahore Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JSO Lahore Division:

Shortcuts

Share