BFB Trust

BFB Trust Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BFB Trust, Non-Governmental Organization (NGO), Lahore.

مدرسہ برائے نابینا طلبہآپکی زکوٰۃ،عطیات اور راشن کا بہترین مصرف بصارت سے محروم طلباء کی فلاح و بہبود کا ادراہ"برائٹ فیوچر فار دی بلائنڈ"2013 سے خدمت میں مصروف عمل ۔جاز کیش،ایزی پیسہ،یو پیسہ،راست اکاؤنٹ 03334762499 پر کر سکتے ہیں۔

23/09/2026
23/09/2026

Happy birthday

22/09/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
کبھی کبھی کسی کے لیے ہمارا معمولی سا عمل، اس کے لیے بہت بڑی خوشی بن جاتا ہے۔
رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا:
"اسلام کا کون سا عمل سب سے بہتر ہے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "کھانا کھلانا۔"
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)
آج آئیے، اسی خوبصورت عمل کا حصہ بنتے ہیں۔
مدرسہ برائے نابینا طلبہ میں ننھے نابینا بچے قرآنِ کریم حفظ کرنے کے ساتھ دینی و تعلیمی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
آپ کم از کم 100 روپے میں ایک نابینا بچے کو کھانا کھلا سکتے ہیں-
اور اگر آپ اس سے زیادہ تعاون کرنا چاہیں تو وہ بھی خوشی سے قبول کیا جائے گا۔
آپ کے 100 روپے، کسی بچے کے لیے ایک وقت کا کھانا اور آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن سکتے ہیں۔
آئیے! ان بچوں کے کھانے اور تعلیم کے اس مشن میں بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ شامل کریں۔
رابطہ:محمد ابوبکر صاحب
03334762499
Jazz cash
Easy paisa
Nayapay
UBL IBN NO
PK48UNIL0109000321054599
مکمل پتہ:
فلیٹ نمبر 13، اے این بلاک،
ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن، لاہور

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BFB Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BFB Trust:

Shortcuts

Share