14/06/2026
🩸 14 جون عالمی یومِ عطیہ خون (World Blood Donor Day) 🩸
خون کا عطیہ ایک عظیم انسانی خدمت ہے، جو کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بنتا ہے۔
آگے بڑھیں اور خون کا عطیہ دے کر انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں۔
ایک خون کا قطرہ، کئی زندگیوں کی امید
🩸 14 جون – بلڈ ڈےآئیں خون کا عطیہ دے کر کسی کی زندگی بچائیں۔
Donate blood be a hero
Regards
*lHumanitarian syndicates Pakistan & Maham imran foundation