𝓐𝓵𝓲 𝓢𝓱𝓪𝓷 𝓙𝓪𝓳𝓳𝓪𝓱

𝓐𝓵𝓲 𝓢𝓱𝓪𝓷 𝓙𝓪𝓳𝓳𝓪𝓱 It's Personal....

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاں، ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہیاک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں،اک روز ہم کہیں گے ضرو...
11/08/2023

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاں،
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی

اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں،
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی!!

𝙉𝙤𝙩 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮𝙤𝙣𝙚 𝙡𝙞𝙠𝙚𝙨 𝙢𝙚, 𝙗𝙪𝙩 𝙣𝙤𝙩 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮𝙤𝙣𝙚 𝙢𝙖𝙩𝙩𝙚𝙧𝙨.𝙄 𝙣𝙤𝙩𝙞𝙘𝙚 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮𝙩𝙝𝙞𝙣𝙜.
10/08/2023

𝙉𝙤𝙩 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮𝙤𝙣𝙚 𝙡𝙞𝙠𝙚𝙨 𝙢𝙚, 𝙗𝙪𝙩 𝙣𝙤𝙩 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮𝙤𝙣𝙚 𝙢𝙖𝙩𝙩𝙚𝙧𝙨.
𝙄 𝙣𝙤𝙩𝙞𝙘𝙚 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮𝙩𝙝𝙞𝙣𝙜.

Ali Shan Jajjah
02/06/2023

Ali Shan Jajjah

Pool time 🏊
02/06/2023

Pool time 🏊

___𝗡𝗮𝘇𝗶𝗸 𝗼𝗹𝗺𝗮𝗻ı𝗻 𝗵𝗮𝘃𝗮𝗹ı 𝗼𝗹𝗺𝗮𝗱ı𝗴̆ı𝗻ı 𝗱𝘂̈𝘀̧𝘂̈𝗻𝗲𝗻𝗹𝗲𝗿 𝘀𝗼𝗴̆𝘂𝗸 𝗸𝗮𝗹𝗽𝗹𝗶𝗱𝗶𝗿.Those who think it is not cool to be kind are cold-he...
19/05/2023

___𝗡𝗮𝘇𝗶𝗸 𝗼𝗹𝗺𝗮𝗻ı𝗻 𝗵𝗮𝘃𝗮𝗹ı 𝗼𝗹𝗺𝗮𝗱ı𝗴̆ı𝗻ı 𝗱𝘂̈𝘀̧𝘂̈𝗻𝗲𝗻𝗹𝗲𝗿 𝘀𝗼𝗴̆𝘂𝗸 𝗸𝗮𝗹𝗽𝗹𝗶𝗱𝗶𝗿.
Those who think it is not cool to be kind are cold-hearted.

آؤ ایک سجدہ کریں، عالمِ مدہوشی میںلوگ کہتے ہیں کہ ہم کو خدا یاد نہیں 🥀
18/12/2022

آؤ ایک سجدہ کریں، عالمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ہم کو خدا یاد نہیں 🥀

___𝘽𝙚𝙡𝙤𝙫𝙚𝙙, 𝙙𝙤𝙣’𝙩 𝙖𝙨𝙠 𝙢𝙚 𝙩𝙤𝙇𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙖𝙨 𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚𝙙 𝙮𝙤𝙪 𝙗𝙚𝙛𝙤𝙧𝙚. --𝙁𝙖𝙞𝙯 ✍️ ‎ #خنده  #خندهدارترین  #جوک  #طنز  #تهران  #ایران ‎...
05/12/2022

___𝘽𝙚𝙡𝙤𝙫𝙚𝙙, 𝙙𝙤𝙣’𝙩 𝙖𝙨𝙠 𝙢𝙚 𝙩𝙤
𝙇𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙖𝙨 𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚𝙙 𝙮𝙤𝙪 𝙗𝙚𝙛𝙤𝙧𝙚.
--𝙁𝙖𝙞𝙯 ✍️

‎ #خنده #خندهدارترین #جوک #طنز #تهران #ایران
‎ #تبلیغات #اینستاگرام #هنر #بازیگر #عشق #دوست #رفیق
‎ #پرسپولیس #کلیپ #اکسپلور # #دنیاجهانبخت #بلوچستان #زاهدان



🖇

___𝘽𝙚𝙡𝙤𝙫𝙚𝙙, 𝙙𝙤𝙣’𝙩 𝙖𝙨𝙠 𝙢𝙚 𝙩𝙤𝙇𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙖𝙨 𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚𝙙 𝙮𝙤𝙪 𝙗𝙚𝙛𝙤𝙧𝙚. 𝙁𝙖𝙞𝙯 ✍️ ‎ #خنده  #خندهدارترین  #جوک  #طنز  #تهران  #ایران ‎ #...
05/12/2022

___𝘽𝙚𝙡𝙤𝙫𝙚𝙙, 𝙙𝙤𝙣’𝙩 𝙖𝙨𝙠 𝙢𝙚 𝙩𝙤
𝙇𝙤𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪 𝙖𝙨 𝙄 𝙡𝙤𝙫𝙚𝙙 𝙮𝙤𝙪 𝙗𝙚𝙛𝙤𝙧𝙚.
𝙁𝙖𝙞𝙯 ✍️

‎ #خنده #خندهدارترین #جوک #طنز #تهران #ایران
‎ #تبلیغات #اینستاگرام #هنر #بازیگر #عشق #دوست #رفیق
‎ #پرسپولیس #کلیپ #اکسپلور # #دنیاجهانبخت #بلوچستان #زاهدان



🖇.


02/12/2022

رقیب سے

دلچسپ معلومات
سیالکوٹ کے جس مکان میں فیض صاحب رہتے تھے اس کے سامنے ایک لڑکی رہتی تھی ۔ فیض اس کے عشق میں بھی مبتلا تھے ، لیکن ایک دن کالج سے جب واپس گئے تو وہ لڑکی وہاں نہیں تھی۔ آغا ناصر نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ بہت سال بعد جب فیض ، مشہور ہو گئے اور واپس اپنے شہر آئے تو وہ لڑکی بھی کہیں سے آئی ہوئی تھی ،اس کا شوہر بھی فیض سے ملنے کا مشتاق تھا ۔ ،فیض کہتے ہیں کہ میں ان سے ملا، تو لڑکی مجھ سے کہتی ہے 'مرا شوہر کتنا خوبصورت ہے' ۔اس موقع پر یہ نظم لکھی گئی تھی۔

آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے
جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نے
دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پر
اس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کے
جس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے
تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میں
اس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نور
جس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کے
اتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں
ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہے
جز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھی
یاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھا
سرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کے
اشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
نا توانوں کے نوالوں پہ جھپٹتے ہیں عقاب
بازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشت
شاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھ
اپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے

Address

Near To Food Street Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝓐𝓵𝓲 𝓢𝓱𝓪𝓷 𝓙𝓪𝓳𝓳𝓪𝓱 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share