20/09/2025
الحمدللہ! 🌹
ماڈل جامعۃ المدینہ کاہنہ نو لاہور میں مدنی مشورہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں درج ذیل نکات پر بات ہوئی:
🌹 ٹیلی تھون 2025 کی ذہن سازی
🌹 سالانہ امتحانات میں 💯 فیصد کارکردگی کا عزم
🌹 دینی کاموں میں شمولیت کی ترغیب
🌹 ششماہی امتحان کا تفصیلی جائزہ
🌹 صفائی ستھرائی اور دیگر امور پر تربیت
اللہ پاک ہمیں دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🌸