Shubban ul Muslimeen - Lahore

Shubban ul Muslimeen - Lahore We aim to connect people with the final word of the God to inculcate and boast Imaan in them

19/05/2026

ایرانی پراکسیوں کے مسلمانوں پر مظالم کے باوجود، ایران کی حمایت کیوں؟

15/05/2026

اندرونی و بیرونی دشمنوں سے بڑھ کر، کیا ریاست کا عوام دشمن کردار بڑا مسئلہ نہیں؟

14/05/2026

"China Model", a New World Order of deep state vs Role of Pakistan.ڈیپ سٹیٹ کا نیا ورلڈ آرڈر، چین کا ماڈل، نافظ کرنے کی کوشش, اور ان حالات میں پاکستان کا کردار..

13/05/2026

Differences of Shia & Sunni beliefs & Call of the time.شیعہ و سنی عقائد کے اختلافات کے باوجود وقت کی اصل پکار.

11/05/2026

Gen Z vs other Generations & Real Task for all..
جین زی اور کسی بھی دور کے افراد میں فرق اور ان کے کرنے کا کام کیا؟

11/05/2026
10/05/2026

The reality of Gog & Magog & Misleading concept of "Portals"..یاجوج ماجوج کی حقیقت اور سورہ الکہف سے پورٹلز / portals جیسے مغالطہ آمیز تصور کے نقصانات

War-sunken World & The Rising Pakistan | Khalid Mahmood Abbasi Topaz Event26 April Sunday
06/05/2026

War-sunken World & The Rising Pakistan | Khalid Mahmood Abbasi

Topaz Event
26 April Sunday

The world today is witnessing rising conflicts, shifting alliances, economic uncertainty, and growing global instability. In the middle of this changing worl...

28/04/2026

"جنگوں میں ڈوبی دنیا اور مشرق سے ابھرتا سورج — پاکستان"
آج جب مغرب کی قیادت میں چلنے والا عالمی نظام زوال پذیر ہے اور دنیا بھر میں خون و آتش کا بازار گرم ہے، ایسے میں پاکستان کے کردار، اس کے امکانات اور اس کی ذمہ داری پر ایک اہم اور فکر انگیز نشست ٹوپاز ہال، جوہر ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوئی۔
خالد محمود عباسی صاحب نے حاضرین کے سامنے ایک گہری، فکر آموز اور بصیرت افروز گفتگو پیش کی، جس میں عالمی حالات، بدلتی طاقتوں اور پاکستان کے مستقبل پر روشنی ڈالی گئی۔
اس پروگرام میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی اور آخر میں سوال و جواب کی نشست میں شرکاء کو براہ راست اپنے سوالات پیش کرنے کا موقع بھی ملا۔

28/04/2026

عالمی بدلتے حالات اور ہماری ذمہ داری: یونیورسٹی آف لاہور میں خالد محمود عباسی کا فکر انگیز خطاب
آج یونیورسٹی آف لاہور میں ایک بہت ہی کامیاب اور یادگار پروگرام منعقد ہوا، جس کے مہمانِ خصوصی امیر شوری شبان المسلمین جناب خالد محمود عباسی صاحب تھے۔
اس نشست میں خالد صاحب نے برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ اور موجودہ دور کے عالمی حالات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے یونیورسٹی فیلوز اور طلبہ کو بتایا کہ آج کی بدلتی ہوئی دنیا میں پاکستان کا کردار کتنا اہم ہے اور ہمیں کن چیلنجز کا سامنا ہے۔
پروگرام کی خاص بات سوال و جواب کا سیشن تھا، جس میں طلبہ نے کھل کر اپنے سوالات کیے اور خالد محمود عباسی صاحب نے بہت ہی مدلل اور آسان انداز میں ان کے جوابات دیے۔ اس سیشن نے طلبہ میں ایک نیا جوش اور فکری بیداری پیدا کی۔

"جنگوں میں ڈوبی دنیا اور مشرق سے ابھرتا سورج — پاکستان"آج جب مغرب کی قیادت میں چلنے والا عالمی نظام زوال پذیر ہے اور دنی...
26/04/2026

"جنگوں میں ڈوبی دنیا اور مشرق سے ابھرتا سورج — پاکستان"
آج جب مغرب کی قیادت میں چلنے والا عالمی نظام زوال پذیر ہے اور دنیا بھر میں خون و آتش کا بازار گرم ہے، ایسے میں پاکستان کے کردار، اس کے امکانات اور اس کی ذمہ داری پر ایک اہم اور فکر انگیز نشست ٹوپاز ہال، جوہر ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوئی۔
خالد محمود عباسی صاحب نے حاضرین کے سامنے ایک گہری، فکر آموز اور بصیرت افروز گفتگو پیش کی، جس میں عالمی حالات، بدلتی طاقتوں اور پاکستان کے مستقبل پر روشنی ڈالی گئی۔
اس پروگرام میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی اور آخر میں سوال و جواب کی نشست میں شرکاء کو براہ راست اپنے سوالات پیش کرنے کا موقع بھی ملا۔

Address

Lawrance Road, Opposite British Council
Lahore

Telephone

+923214473376

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shubban ul Muslimeen - Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shubban ul Muslimeen - Lahore:

Share