Ya RasoolAllah Foundation Pakistan

Ya RasoolAllah Foundation Pakistan Do Charity’s For Humanitarians
A project by Dr Heera Ali Cheema

یوم آ زادی مبارک ہو پاکستان ہمیشہ زندہ باد ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
14/08/2025

یوم آ زادی مبارک ہو
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️

09/07/2025

یہ پہلے بھی ہو چکا ہے۔ اکبر بادشاہ نے دین الہی بنایا تھا ہندو لوگوں کے کہنے پہ۔ جس کا مقصد ہندو اور مسلمان کے دین کو ملا کہ ایک الگ دین بنانا تھا۔ جس میں صرف بھائی چارہ اور محبت ہو گی۔ اس میں قربانی کرنے پہ پابندی، اذان اور محمّد نام رکھنے پے پابندی لگاای تھی۔ اکبر نے یہ سب اپنی ہندو بیوی اور ہندو چیف کے کہنے پہ کیا تھا۔
لیکن اس کا اصل مقصد یہ دیکھنا تھا کہ اسلام کیوں پھیل رہا اور کتنے لوگ اس کو قبول کرتے۔ لیکن ہمارے صوفی مجدد الف ثانی نے اور بہت سے صوفی نے اس کو ماننے سے انکار کیا۔ اس کے بعد اکبر کی موت کے بعد یہ دین بھی ختم ہو گیا۔
اس صدی کو صوفی ولی اور علمہ کی بہت ضرورت ہے۔ دین کو پھیلانا پیسے کی لالچ سے باہر نکل کر اسلام کا اصل مطلب بتانا بہت ضروری ہے
ڈاکٹر ثناء کوثر
بھائی چارہ محبت اور ہر ایک سے ایک جیسا سلوک نسل، ذات پات یا سٹیٹس سے باہر نکل کر سوچنے کی ضرورت ہے۔

09/07/2025

یہودی لابی کا کہنا ہے کہ چونکہ عبداللہ بن عبدالمطلب اور اور انکے أباؤ اجداد دین ابراہیمی پر تھے اور ہم بھی ابراہیم کے بیٹےاسحاق کیی اولاد ہیں۔اس طرح ہم بھی دین ابراہیمی پر ہوۓ
ہم سب بھائ بھائ ہیں۔نفرتیں مٹائیںیں مز ہب کو أڑے نہ أنے دیں۔سب اللہ کی کتابیں ہیں۔اس لیے سب کو ایک جلد میں۔اور مسجد چرچ اور کنیسہ ایک ہی بلڈنگ میں ہوں
خطرناک منصوبہ

06/03/2025

جب تک مائیں اہنے بچے نچھاور کرتی رہیں گی اس ملک کو کچھ نہیں ہو سکتا۔ عاصم منیر

06/03/2025

RAMADAN MUBBARAK 2025

17/12/2024

سکولوں میں موسم سرماکی چھٹیوں کااعلان سکولوں میں 20 دسمبر سے 10 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی تعلیمی ادارے ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کے بعد 13 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔محکمہ سکول ایجوکیشن

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ya RasoolAllah Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share