MSF DGK

MSF DGK Proud to be a Pakistani

Dear Students, the lists of all selected candidates for the CM Laptop Program 2025 (Phase 1) have been uploaded; please ...
29/04/2025

Dear Students, the lists of all selected candidates for the CM Laptop Program 2025 (Phase 1) have been uploaded; please check your status to determine if you have been selected in Phase 1.

18/04/2025

سردار احمد خان لغاری ایم پی اے ممبر سینڈیکیٹ کمیٹی غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کا پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے سامنے غازی یونیورسٹی میں موجود بلوچی شعبہ کو درپیش مسائل اجاگر کرتے ہوئے۔ مستقل چیئرمن شعبہ اور مستقل اساتذہ لگائے جائیں تاکہ مستقبل کیلئے غازی یونیورسٹی قومی خدمات میں پیش پیش رہے۔
شکریہ سردار احمد خان لغاری

26/01/2025
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رکن پنجاب اسمبلی سردار احمد خان لغاری کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ...
26/01/2025

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رکن پنجاب اسمبلی سردار احمد خان لغاری کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ملاقات

ممبر پنجاب اسمبلی نے صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار پر اطمینان کا اظہار کیا

وزیراعلی مریم نواز شریف نے پنجاب کو مثالی ترقی دینے کا اغاز کیا، ارکان پنجاب اسمبلی کا اظہار خیال

ممبر پنجاب اسمبلی نے نوجوانوں کی تعلیم کے لئے سکالرشپ پروگرام کے آغاز پر وزیراعلی مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا

ستھرا پنجاب سے دیہی اور شہری علاقوں میں صفائی کا معیاری اور یکساں نظام قائم ہو رہا ہے، ارکان پنجاب اسمبلی کی گفتگو

بنیادی اور دیہی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن سے پنجاب میں صحت کا پورا نظام بہتر ہو رہا ہے، ارکان پنجاب اسمبلی کا خیر مقدم

سڑکوں کی تعمیر، ماحولیاتی بہتری اور گورننس کے نظام میں بہتری پر بھی ارکان پنجاب اسمبلی کا خیر مقدم

ارکان کا 'اپنی چھت اپنا گھر' اور 'دھی رانی' سکیموں پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو خراج تحسین

مسلم لیگ (ن) نے عوام کے ساتھ جو وعدے کئے تھے، ہماری سوپر سی ایم نے ایک سال میں انہیں پورا کیا ہے، الحمدللہ، ممبر پنجاب اسمبلی کی گفتگو

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ممبر پنجاب اسمبلی سے ان کے حلقے کے مسائل پر بات کی

21/01/2025

''او سب دی ماں آگئی اے،کر اپنا فرض ادا گئی اے''
ڈی جی خان ہونہار سکالر شپ تقریب میں طالبہ کی سرائیکی نظم سن کر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSF DGK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share