Mayo Students Ittehad University Of The Punjab

میئو سٹوڈنٹس اتحاد کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو بہت بہت عیدالفطر مبارک
21/03/2026

میئو سٹوڈنٹس اتحاد کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو بہت بہت عیدالفطر مبارک






تمام اہلِ اسلام کو میئو سٹوڈنٹس اتحاد کی عیدالفطر کی چاند رات بہت بہت مبارک ہو 🌜🌜
20/03/2026

تمام اہلِ اسلام کو میئو سٹوڈنٹس اتحاد کی عیدالفطر کی
چاند رات بہت بہت مبارک ہو 🌜🌜





06/03/2026








02/03/2026



28/02/2026

🌙✨ گرینڈ افطار پارٹی ✨🌙
میو اسٹوڈنٹس اتحاد – پنجاب یونیورسٹی لاہور
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں
بھائی چارے، اتحاد اور محبتوں سے سجی ایک پروقار محفل کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
آئیے مل کر دعا، اخوت اور یکجہتی کی اس خوبصورت شام کو یادگار بنائیں۔
جلد آ رہی ہے…
تیار رہیے ایک شان دار افطار اجتماع کے لیے!



🌙

Routine Gathering of Mayo Students Ittehad University Of The Punjab
26/02/2026

Routine Gathering of Mayo Students Ittehad University Of The Punjab




24/02/2026




میئو اسٹوڈنٹس اتحاد کی طرف سے رمضان المبارک کا چاند مبارک! 🌙تمام اہلِ اسلام کو ماہِ رحمت، مغفرت اور برکت کے آغاز پر دل ک...
18/02/2026

میئو اسٹوڈنٹس اتحاد کی طرف سے رمضان المبارک کا چاند مبارک! 🌙

تمام اہلِ اسلام کو ماہِ رحمت، مغفرت اور برکت کے آغاز پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کو ہم سب کیلئے ہدایت، صبر، اتحاد اور کامیابی کا ذریعہ بنائے۔

دعا ہے کہ یہ رمضان ہمارے دلوں کو پاک کرے، ہماری غلطیاں معاف فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے قریب لائے۔
آئیں مل کر عبادت، خدمت اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔

✨ رمضان مبارک ✨



5 فروری – یومِ یکجہتی کشمیرکشمیر کی بہادر عوام کو جدوجہدِ آزادی سلام۔پاکستان زندہ باد .
05/02/2026

5 فروری – یومِ یکجہتی کشمیر
کشمیر کی بہادر عوام کو جدوجہدِ آزادی سلام۔
پاکستان زندہ باد .



میئو اسٹوڈنٹس اتحاد کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو شبِ برات کی دلی مبارکباد۔آئیں! اس بابرکت رات کو عبادت، دعا اور خیر کے ...
03/02/2026

میئو اسٹوڈنٹس اتحاد کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو شبِ برات کی دلی مبارکباد۔
آئیں! اس بابرکت رات کو عبادت، دعا اور خیر کے کاموں میں گزاریں اور ایک مثبت، پرامن اور بااخلاق معاشرے کے لیے دعا کریں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے، ہمیں ہدایت کی راہ پر چلنے کی توفیق دے اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔ آمین
🌙 شبِ برات مبارک 🌙



28/12/2025

میئو سٹوڈنٹس اتحاد جامعہ پنجاب

چیئرمین میئو سٹوڈنٹس اتحاد چوہدری شان میئو ایڈووکیٹ ،سابقہ چیئرمین طلحہ خاں میئو ایڈووکیٹ ،سابقہ فنانس سیکرٹری ایڈووکیٹ عبداللہ خاں میئو اور ایڈوائزر ٹو چیئرمین عباس میئو میواتی کلچرل
کمپلیکس کا وزٹ کرتے ہوئے








میو اسٹوڈنٹس اتحاد جامعہ پنجاب کے ممبران نے چیئرمین شان میو کی قیادت میں میواتی کلچرل کمپلیکس کا دورہِ کیا ، جہاں میواتی...
27/12/2025

میو اسٹوڈنٹس اتحاد جامعہ پنجاب کے ممبران نے چیئرمین شان میو کی قیادت میں میواتی کلچرل کمپلیکس کا دورہِ کیا ، جہاں میواتی قوم کی تاریخ ، تہذیب ، ثقافت اور
روایات محفوظ کر کے رکھی گئی

میواتی قوم پر لکھی گئی کتب پر علیحدہ سے لائبریری بنائی گئی ہے جس میں میواتی قوم کی تاریخ اور تمدن پر اور میواتی قوم پر ہونے والے تھیسز بھی محفوظ ہیں جو اس بات کو ثابت کرتے ہیں کہ میواتی قوم تاریخ کے ہر پہلو میں اپنا نمایاں کردار ادا کرتی آئی ہے۔ جس میں جمیل احمد میئو صاحب کے ساتھ ساتھ ریٹایرڈ کرنل محمد علی اور میواتی شاعر اسداللہ میئو صاحب کی بہت کاوشیں ہیں۔

اپنی میواتی قوم ، زبان اور روایات کی ترویج کیلئے چیرمین شان میو ، سابق چیرمین ایڈووکیٹ طلحہ میو اور سابق فنانس سیکرٹری ایڈوکیٹ عبداللہ بشیر ، عباس میو نے میواتی کلچرل کمپلیکس کا دورہ کر کے بہت جلد کلچر ڈے کروانے کا فیصلہ کیاگیا ے

میو اسٹوڈنٹس اتحاد جامعہ پنجاب



Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mayo Students Ittehad University Of The Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mayo Students Ittehad University Of The Punjab:

Share