15/07/2026
خوشی بانٹنے سے بڑھتی ہے۔ 💙
آپ کا عطیہ ایک بچے کو محفوظ گھر، معیاری تعلیم، بہتر صحت اور روشن مستقبل کی امید دے سکتا ہے۔ آج ہی قدم بڑھائیں اور کسی بچے کی زندگی میں حقیقی تبدیلی کا سبب بنیں۔
ابھی عطیہ دیں: www.sos.org.pk
SOSChildrensVillagesPakistan