Pathan Abdul Khaliq Official

Pathan Abdul Khaliq Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pathan Abdul Khaliq Official, Community Service, Kurram Post.

Chairman, Millat Sahara Foundation | Young Politician | Promoting peace, harmony, and social cohesion | Supporting orphans, Thalassemia Blood Bank services, and awareness and prevention of Ichthyosis and Epidermolysis Bullosa (EB) in Pakistan and Afghanis

اخ زما وطن......اډو کلي 😢
07/09/2026

اخ زما وطن......
اډو کلي 😢

25/08/2026

عرشِ الٰہی! ان کی فریاد سرکاری دیواروں تک نہیں پہنچتی… تو ان کی فریاد سن لے، تو ہی بہترین سننے والا ہے۔

12/08/2026

شیطان خدا کی عبادت کرنے سے نہیں، انسانوں سے محبت، عزت، احترام کرنے سے منکر تھا!
مولانا عبید اللہ سندھی رحمت اللہ علیہ

28/07/2026

باجوڑ سے تعلق رکھنے والا سلیمان ایک اکتھیوسس (Ichthyosis) کا مریض، جسمانی تکلیف کے ساتھ ساتھ معاشرے میں آگاہی کی کمی کی وجہ سے دوہری تکلیف کا شکار ہے۔ مریض کے اپنے الفاظ میں: "جب تکلیف زیادہ ہو جاتی ہے تو میں اپنے ناخن نکالتا ہوں۔ لوگ میرے ساتھ آسانی سے تعارف یا جان پہچان نہیں کرتے۔"
پاکستان اور افغانستان جیسے ممالک میں ایکتھیوسس اور ایپیڈرمولائسس بلوسا جیسی موروثی بیماریوں کے حوالے سے سرکاری یا غیر سرکاری سطح پر کوئی مربوط پروگرام یا پلیٹ فارم موجود نہیں۔ نتیجتاً یہ بیماریاں روز بروز بڑھ رہی ہیں۔
ملت سہارا فاؤنڈیشن اس حوالے سے ایک کوشش کر رہا ہے، تاکہ ان بیماریوں کے بارے میں آگاہی، روک تھام اور علاج کے لیے سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
تعاون کیلئے عامر خان جاز کیش :
03269109228

For Donation Jazz Cash and Whatsapp Sulaiman:
Amir Khan : 03269109228

An Ichthyosis patient from Bajaur suffers not only from the physical pain of the disease but also from the added burden caused by society's lack of awareness. In the patient's own words: "When the pain becomes unbearable, I pull out my nails. People find it hard to approach or get acquainted with me."
In countries like Pakistan and Afghanistan, there is no coordinated program or platform — governmental or non-governmental — addressing hereditary diseases such as Ichthyosis and Epidermolysis Bullosa (EB). As a result, these diseases are increasing day by day.
Millat Sahara Foundation is making an effort in this regard, to provide facilities for awareness, prevention, and treatment of these diseases.

میرے نام اور تصویر کے ساتھ کسی نے فیک آئی ڈی بنائی ہے۔ اگر اس کی وجہ سے کسی کو دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔ ب...
16/06/2026

میرے نام اور تصویر کے ساتھ کسی نے فیک آئی ڈی بنائی ہے۔ اگر اس کی وجہ سے کسی کو دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں۔ براہ کرم اس جعلی اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں۔
ضلع کرم اور اہلِ پاراچنار کے غیور عوام نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر بھائی چارے، ہمدردی اور انسان دوستی کا عملی ثبوت دیا ہے۔
معیاری لوگوں کی پہچان ہے کہ مصیبت کے وقت انسانوں کے کام آئیں۔ ہم دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔
بندہ پٹھان عبدالخالق

زما کلي ، زما کور ، زما وطنه.... 😢 😢
15/06/2026

زما کلي ، زما کور ، زما وطنه.... 😢 😢

ما ته د دې خلکو د زړونو د تیارو پته دهما د دې کلي په کوڅو کې ملنګي کړې دهصاحب شاه صابر
11/06/2026

ما ته د دې خلکو د زړونو د تیارو پته ده
ما د دې کلي په کوڅو کې ملنګي کړې ده
صاحب شاه صابر

09/05/2026
09/05/2026

Address

Kurram Post

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pathan Abdul Khaliq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share