Islami Jamiat-e-talaba Mirpurkhas Divison

Islami Jamiat-e-talaba Mirpurkhas Divison largest Students Organization in Mirpurkhas Division
working for Skills Development in young students.

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیرسالانہ اجتماع برائے ناظمین8، 9، 10 مئی 2026ء | بروز جمعہ، ہفتہ، اتواربمقام: اسمارٹ ...
02/05/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر

سالانہ اجتماع برائے ناظمین
8، 9، 10 مئی 2026ء | بروز جمعہ، ہفتہ، اتوار

بمقام: اسمارٹ اسکول، لطیف آباد، حیدرآباد
اسلامی جمعیت طلبہ سندھ

#تربیت
event

ناظمِ اعلیٰ کا تنظیمی دورہ — میرپورخاص ڈویژناسلامی جمعیت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ، صاحبزادہ وسیم حیدر صاحب کا میرپورخاص ڈویژن...
01/05/2026

ناظمِ اعلیٰ کا تنظیمی دورہ — میرپورخاص ڈویژن

اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ، صاحبزادہ وسیم حیدر صاحب کا میرپورخاص ڈویژن میں تنظیمی دورہ۔
یہ دورہ طلبہ میں شعور، قیادت اور تنظیمی مضبوطی کو مزید فروغ دینے کا ذریعہ بنے گا ان شاءاللہ۔

یکم مئی — عالمی یومِ مزدورمزدور کسی بھی معاشرے کی اصل طاقت ہوتے ہیں۔آج کا دن اُن محنت کشوں کے نام جو اپنی محنت سے دنیا ک...
01/05/2026

یکم مئی — عالمی یومِ مزدور
مزدور کسی بھی معاشرے کی اصل طاقت ہوتے ہیں۔
آج کا دن اُن محنت کشوں کے نام جو اپنی محنت سے دنیا کو چلائے رکھتے ہیں۔

Day Mazdoor Workers mirpurkhas

اسلامی جمعیت طلبہ مٹھی کی جانب سے اجتماعِ کارکنان کا انعقاد کیا گیا، جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص ڈویژن، راشد...
11/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ مٹھی کی جانب سے اجتماعِ کارکنان کا انعقاد کیا گیا، جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص ڈویژن، راشد جٹ نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسلامی جمعیت طلبہ ضلع تھرپارکر کے برادر ذاکراللہ بھی موجود تھے۔

عید الفطر مبارک اللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔(اسلامی...
20/03/2026

عید الفطر مبارک
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔
(اسلامی جمعیت طلبہ میرپور خاص ڈویژن)

اسلامی جمعیت طلبہ عمرکوٹ کے تحت ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع عمرکوٹ برادر مح...
15/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ عمرکوٹ کے تحت ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع عمرکوٹ برادر محمد علی نے طلبہ سے خطاب کیا اور رمضان المبارک کے موقع پر اس کی فضیلت اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر معتمد اسلامی جمعیت طلبہ ضلع عمرکوٹ برادر زوہیب حسن کھوکھر بھی شریک تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری شہر کے تحت افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ناظم ضلع میرپور خاص انس جاٹ  اور ناظم اسلامی...
14/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری شہر کے تحت افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ناظم ضلع میرپور خاص انس جاٹ اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص ڈویژن برادر راشد جاٹ نے طلبہ سے رمضان المبارک کے حوالے سے گفتگو کی۔

09/03/2026

Iftar Party Organized by Islami Jamiat Talaba Kunri♥️

اسلامی جمعیت طلبہ کنری شہر کے تحت افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر معتمد اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ سندھ برادر رافع...
08/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ کنری شہر کے تحت افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر معتمد اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ سندھ برادر رافع قاضی اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ میرپورخاص ڈویژن برادر راشد جاٹ نے طلبہ سے رمضان المبارک کے حوالے سے گفتگو کی۔

برادر راشد جاٹ (ناظم میرپورخاص ڈویژن) نے سیشن 2026-27 کے لیے برادر ذاکر ارائیں کو سوشل میڈیا انچارج میرپورخاص ڈویژن مقرر...
07/03/2026

برادر راشد جاٹ (ناظم میرپورخاص ڈویژن) نے سیشن 2026-27 کے لیے برادر ذاکر ارائیں کو سوشل میڈیا انچارج میرپورخاص ڈویژن مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ برادر ذاکر ارائیں کو اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور انہیں استقامت و کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Kunri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat-e-talaba Mirpurkhas Divison posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat-e-talaba Mirpurkhas Divison:

Share