Mughal Welfare Association Kunri

Mughal Welfare Association Kunri We are group of people that help people to solve their financial issues.

09/04/2025
سکھر کے فیس بک پیج Meri Awaz کے مطابق سندھ کے مشھور ضلع سکھر میں ہونے والا عجیب واقعہ،*قانون کی مجبوری یا کرمنلز کا ڈنڈا...
09/08/2024

سکھر کے فیس بک پیج Meri Awaz کے مطابق سندھ کے مشھور ضلع سکھر میں ہونے والا عجیب واقعہ،
*قانون کی مجبوری یا کرمنلز کا ڈنڈا*
سکھر پولیس پارٹی ٹیم نے سائیٹ ایریا کی حدود میں گشت کے دوران ٹرک ڈرائیوروں کی نشاندہی اور اسرار پر ڈاکووں کا تعقب کیا تو لیو بسکٹ فیکٹری کے پاس مقابلہ ہوا اور ڈکیت مارا گیا، اس ٹائم ایس ایچ او *جناب امجد اقبال مغل* تھانے میں موجود تھے، بجائے پولیس پارٹی کی سپورٹ کی جاتی اس کا نتیجہ یہ نکلا کے کے پولیس والے ہی قصور وار ہوگئے اور افسوس کا مقام ہے ناجائز جرگے کی طرف سے ماورائے عدالت پوری پولیس ٹیم پہ 47 لاکھ کا جرمانہ لگایا گیا ہے جو سراسر غیر قانونی ہے جبکہ مقابلے کا چشمدید گواہ ڈی سی سکھر وہاں قریب موجود تھے اور اس کی ٹیم بھی موقع پر موجود رہی اور ڈی سی صاحب نے اپریشیٹ بھی کیا اور سکھر پولیس سے خوش بھی ہوئے اور وہ شاھد بھی ہیں لہذا دی مغل سندھ پاکستان ایسے غیر قانونی جرگے اور اس کے فیصلے کی مزمت کرتے ہیں اور مغل برادری سندھ اعلیٰ عملداروں اور آئ جی سندھ ڈی آئی جی سکھر ایس ایس پی سکھر سے مطالبہ کرتے ہیں کے اس مسئلہ کو حل کیا جائے تاکہ عوام اس بیچینی سے نکلے، بصورت دیگر تمام مغل برادری پاکستان، پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے اور سکھر کی با شعور عوام روڈ پہ نکلے گی اور انصاف کا تقاضہ کریں گے ۔ ( چیرمین دی مغل سندھ پاکستان )
Bilawal Bhutto Zardari

الحمدللہ میرا بھتیجا عمیراحمدمغل بخیروخیریت گھرواپس پہنچ گیا ہے لیکرجانے والوں کے ہم نہایت ہی شکرگزرہیں کہ انہوں نے بحفا...
06/05/2024

الحمدللہ میرا بھتیجا عمیراحمدمغل بخیروخیریت گھرواپس پہنچ گیا ہے لیکرجانے والوں کے ہم نہایت ہی شکرگزرہیں کہ انہوں نے بحفاظت بچے کودوبارہ گھرپہنچادیاہے۔

کنری پولیس کے جانبازسپاہی نویدعرف میاں میٹھو کواجرک کاتحفہ دیتے ہوئے۔۔
30/04/2024

کنری پولیس کے جانبازسپاہی نویدعرف میاں میٹھو کواجرک کاتحفہ دیتے ہوئے۔۔

عمیراحمدمغل کوپولیس حراست سے لاپتہ ہوئے آج پورا ایک ماہ گزرچکاہے ابھی تک کوئی خیرخبرنہیں ہے۔
28/04/2024

عمیراحمدمغل کوپولیس حراست سے لاپتہ ہوئے آج پورا ایک ماہ گزرچکاہے ابھی تک کوئی خیرخبرنہیں ہے۔

مغوی نوجوان عمیراحمدمغل کوبازیاب کرواکرمنظرعام پرلایاجائے۔
15/04/2024

مغوی نوجوان عمیراحمدمغل کوبازیاب کرواکرمنظرعام پرلایاجائے۔

Daily Express By Aijaz Mughal 07/04/2024
07/04/2024

Daily Express By Aijaz Mughal 07/04/2024

کنری،پولیس کی تحویل سے نوجوان عمیراحمدمغل لاپتہ ہوگیاہے،صدمے سے نڈحال والدین کی جانب سے بیٹے کی بازیابی کامطالبہ۔۔۔۔۔
06/04/2024

کنری،پولیس کی تحویل سے نوجوان عمیراحمدمغل لاپتہ ہوگیاہے،صدمے سے نڈحال والدین کی جانب سے بیٹے کی بازیابی کامطالبہ۔۔۔۔۔

آل ورلڈ مغل فیڈریشن کے چیئرمین ذوالفقارمغل سے ملاقات کی میڈیاکوریج۔۔۔
19/11/2023

آل ورلڈ مغل فیڈریشن کے چیئرمین ذوالفقارمغل سے ملاقات کی میڈیاکوریج۔۔۔

آل ورلڈمغل فیڈریشن کے چیئرمین ذوالفقارمغل صاحب سے انکے آفس حیدرآباد میں ملاقات۔
18/11/2023

آل ورلڈمغل فیڈریشن کے چیئرمین ذوالفقارمغل صاحب سے انکے آفس حیدرآباد میں ملاقات۔

Address

Kunri

Telephone

+923332661261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Welfare Association Kunri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mughal Welfare Association Kunri:

Share