Muslim youth league

Muslim youth league السلام علیکم
ہمارا مشن اپنے معاشرے کو سیدھی راہ دکھانا ہے آئین ہمارا ساتھ دیں
� پاکستان زندہ باد �

23/08/2024

اسلام علیکم
جمعہ مبارک

درود پڑھو اچھے کام کرو

22/08/2024

اسلام علیکم
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے پوسٹ کرنے کا مقصد چھوٹا سا ہے کیا اس پاکستان کو اس لئے بنایا گیا تھا کہ غریب کو کہیں بھی کسی بھی حالت میں مار دیا جاۓ کبھی کوئی بچی کو گھر کی صفائی کرتی ہے اس کے ساتھ زنا تو کبھی ایک جوان لڑکی کے دونو پیر کاٹ دے جاتے ہیں کبھی کسی سچ بولنے والے کو نظر بند کیا جاتا ہے کبھی کسی کو سرے عام گولی ماردی جاتی ہے کبھی کوئی روڈ ک کنارے سو رہا ہو تو اس پر گاڑی چڑھا دی جاتی ہے تو کبھی روڈ پر چلتے ہوئے ور پھر یہ حکومت ایسا فیصلہ کرتی ہے ک اس ایک واقعے کے ساتھ پوری قوم کا جنازہ نکل جاتا ہے ہماری امیدوں کا ایک ایک کر کے جنازہ نکل رہا ہے ور ہم خاموشی سے دیکھ رہے ہیں کچھ کر بھی نہیں سکتے کچھ بول بھی نہیں سکتے بس اس لئے کیوں کے ہم بے بس اور لاچار ہو چکے ہیں اپنی زندگی کو خود خراب کیا ہے ہم نے ہم بس بولتے ہیں کے حکومت خراب ہے یہ ہے وو ہے لیکن ان کو لانے والے بھی تو ہم ہے ہیں نہ تو بس بیٹھو ور تماشا دیکھو ہم تو ٹیب عقل میليگی جب ہمارے گھر کا کوئی فرد کسی کی گاڑی کے نیچے ہوگا ور ہم انصاف کے کے لئے رو رہے ہونگے ور یہ ملک ہماری بےبسی کا تماشا دیکھے گا

اٹھو آواز ملاؤ آج نہیں تو کبھی نہیں بس بہت ہو گیا

اٹھ باندھ قمر کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے

25/05/2024

tum kia jano ustad ka ahtiram mere bachon

Address

Kotri

Telephone

+923402060672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim youth league posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muslim youth league:

Share