Sultania Welfare Society Gulpur

Sultania Welfare Society Gulpur ENDON DONATION CHARITY ALAM FREE BLOOD BANK FREE BOOK BANK BURY HEIRLESS DEAD BODIES AMBULANCE SERVI

28/05/2026

اجتماعی قربانی سال 2026

سلطانیہ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ گلپور کی جانب سے عید کے دوسرے روز حسبِ سابق اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔الحمدللہ اس ...
28/05/2026

سلطانیہ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ گلپور کی جانب سے عید کے دوسرے روز حسبِ سابق اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا۔
الحمدللہ اس سال اجتماعی قربانی میں 11 بیل اور 4 بکروں کی قربانی کی گئی۔

قربانی کے گوشت میں سے بکروں کا گوشت پکا کر کوٹلی جیل میں قیدیوں کے لیے بھیجا گیا، جبکہ بیلوں کا گوشت مدرسہ ہذا کے طلباء، آرمی کیمپ، تھانہ پولیس ناڑ، پولیس چوکی گلپور دیم، مہولی پل، گلپور پل، ایس سی او ایکسچینج اور دیگر مقامات پر افراد کی تعداد کے مطابق پہنچایا گیا۔ اس کے علاوہ باقی گوشت موقع پر آنے والے سینکڑوں افراد میں تقسیم کیا گیا۔

ہم اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ وہ سلطانیہ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ گلپور پر اعتماد کرنے والے تمام مخیر حضرات کو سلامت رکھے، ان کے اعتماد پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے، اور سب کی قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخش کر اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔

جزاکم اللہ خیراً
آپ کے تعاون، محبت اور اعتماد کے بے حد شکر گزار ہیں۔

گلپور کمیونٹی
Sultania Welfare Society Gulpur

28/05/2026

سلطانیہ ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ گلپور کے زیرِ انتظام، جرمنی میں مقیم مخیر شخصیت سنی بٹ کے خصوصی تعاون سے عید کے دوسرے روز District Jail Kotli میں مقید تقریباً 300 قیدیوں کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر قیدیوں میں بکرے کے گوشت کی 5 دیگیں اور میٹھے چاولوں کی دیگ بطورِ کھانا پیش کی گئی۔ مقصد یہ تھا کہ عید کی خوشیوں میں اُن لوگوں کو بھی شریک کیا جائے جو اپنے گھروں اور خاندانوں سے دور ہیں۔

ہم Sultania Welfare Society کی جانب سے جناب سنی بٹ اور تمام تعاون کرنے والے احباب کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے اس نیک عمل میں حصہ لیا۔

اللہ کریم تمام معاونین کے رزق، صحت اور زندگی میں برکت عطا فرمائے اور ان کی ہر نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

خدمتِ انسانیت ہی ہمارا مشن ہے۔

Sultania Welfare Society Gulpur
گلپور کمیونٹی

27/05/2026
عوام علاقہ یونین کونسل تھروچی ، گاؤں بڑالی کی عوام کا شکریہ اللہ آپکا دیا گیا عطیہ قبول فرمائے ۔
25/05/2026

عوام علاقہ یونین کونسل تھروچی ، گاؤں بڑالی کی عوام کا شکریہ
اللہ آپکا دیا گیا عطیہ قبول فرمائے ۔

جزاکم اللہ خیراً کثیرا
24/05/2026

جزاکم اللہ خیراً کثیرا

تقبل اللہ
24/05/2026

تقبل اللہ

تقبل اللہ جزاکم خیراً کثیرا
23/05/2026

تقبل اللہ
جزاکم خیراً کثیرا

Address

Gulpur Kotli Ak
Kotli

Telephone

+923465013965

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultania Welfare Society Gulpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sultania Welfare Society Gulpur:

Share