JK United welfare Wing Kotli

JK United welfare Wing Kotli ہمارا مشن
فری دستر خوان ـ فری واٹر پراجیکٹ ۔ ماہانہ راشن فراہمی ۔ بلڈ ڈونر سوسائٹی ۔سستی روٹی

23/11/2025

واٹر پراجیکٹ نمبر 11
سرساوہ
اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل وکرم کی بدولت خدمت کا سفر جاری ہے، منزل خوشحالی کشمیر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس سفر کا راہی رکھے تب سفر آسان اور منزل یقیناً قریب تر ہو جائے گی۔
ان شاءاللہ

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالیٰ کی توفیق خاص کی بدولت سستی روٹی پراجیکٹ سہنسہ گزشتہ دو سال سے ہر طبقہ کے اف...
24/10/2025

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالیٰ کی توفیق خاص کی بدولت سستی روٹی پراجیکٹ سہنسہ گزشتہ دو سال سے ہر طبقہ کے افراد کے لیے آسانی بانٹ رہا ہے۔
جہاں روزانہ تقریباً ایک ہزار روٹی سستے دام جبکہ 20 کے قریب خاندانوں میں دو وقت کا کھانا فی سبیل اللہ مہیا کیا جاتا ہے، علاوہ ازیں بےروزگار مزدور مسافر وغیرہ فی سبیل اللہ بھی کھانا کھا سکتے ہیں۔
گزشتہ دو ماہ سے اس سلسلے کو چلانا کچھ مشکل ہو رہا ہے جس کی وجہ اچانک آٹے کی قیمت میں اضافہ ہے۔
گزارش خدمت ہے کہ ماہانہ اس خسارے کو پورا کرنے کیلئے تقریباً 30 بیگ آٹے کی ضرورت ہے۔
آئیے سفید پوش اور نادار لوگوں کا بوجھ اٹھانے میں ہماری مدد کریں تاکہ ہم سب مل کر ایک بہتر معاشرے کی تشکیل کر سکیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانی پیدا فرمائے آمین ۔
03418905745
03118512912

23/09/2025

الحمدللہ منڈیاں پنجیڑہ میں دسویں واٹر پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔
بہ زبانِ رسول مکرم بیوہ کے لیے تگ ودو کرنے والا اللہ تعالیٰ کی راہ میں ج ہاد کرنے والے کی طرح ہے، اللہ تعالیٰ تعاون کرنے والوں،محنت کرنے والوں کے ساتھ ہمیں بھی اس اجر کا مصداق ٹھہراۓ اور صدقہ جاریہ بنائے۔
سردار وقاص اسحاق بھائ نے وقت دیا اور صدقہ جاریہ کا افتتاح فرمایا۔ وقت دینے کے لیے تمام بھائیوں کا تہ دل سے شکریہ یقیناً یہ آپ کی جانب سے حوصلہ افزائی ہے جو کہ خدمت کے راستے میں زاد راہ کی حیثیت رکھتی ہے۔

09/09/2025

"مسلمان آپس میں ایک جسم کی مانند ہیں، اگر جسم کے ایک حصہ کو تکلیف پہنچے تو سارا جسم درد اور تکلیف میں مبتلا ہو جاتا ہے."
حالیہ سیلابی صورت حال میں اسی فرمان نبوی کو مشعل راہ کئے جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ آزاد کشمیر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا دست وبازو بنی ہے جہاں کے پی کے کے سیلابی ریلے سے لے کر پنجاب کے ہنگامی صورتحال تک الحمدللہ اول روز سے ریلیف ورک جاری ہے، جہاں بوٹ سروس، تیار کھانا، خیمہ بستی، راشن،اور فری میڈیکل کیمپ وغیرہ جیسے شعبہ جات مربوط،مسلسل اور گراس روٹ لیول پر کام کر رہے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ مدد کے لیے یہ پلیٹ فارم ہی کیوں؟
کیونکہ
یہ پلیٹ فارم ہنگامی صورتحال کے علاوہ سارا سال خدمت خلق کا کام کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہر تحصیل اور یوسی تک کام منظم ہوتا ہے،
ہر علاقے کی زمینی صورتحال اور سروے پہلے موجود ہوتا ہے،
کارکنان کی تربیت قبل از وقت ہوتی ہے،
ہنگامی بنیادوں پر مذکور ہر شعبہ اپنا کام باقی شعبہ جات سے مل کر کرتا ہے جس سے کام منظم ہوتا ہے،
ہر ضلع میں مرکزی کنٹرول سنٹر قائم ہے جسکی بدولت تمام کام مزید منظم ہو جاتا ہے۔
ریسکیو آپریشن حکومتی ریسکیو اداروں کے ساتھ مل کر کیا جارہا ہے۔
گزشتہ ۲۰۲۲ سیلاب کی طرح ان شاء اللہ جلد سیلاب زدگان تک پہنچنے کا عزم کیا ہے جس کے لیے آپ اپنا تعاون ان شعبہ جات میں کر سکتے ہیں :
کشتی: 12لاکھ
میڈیکل کیمپ:50000
تیار کھانا:12000
خیمہ:25000
جانوروں کاچارہ:600\من
بوٹ سروس:30000یومیہ
قافلے کے ہمراہ لوکل این جی اوز اپنا تعاون ارسال کر سکتی ہیں اور خود بھی شامل ہو سکتی ہیں تاکہ افراتفری یا لوٹ مار سے بچ کر ریلیف ورک مکمل کیا جا سکے۔
زیر نظر مناظر 2022 کی سیلاب متاثرین بحالی مہم کے ہیں۔
03418905745
03118512912

"مسلمان آپس میں ایک جسم کی مانند ہیں، اگر جسم کے ایک حصہ کو تکلیف پہنچے تو سارا جسم درد اور تکلیف میں مبتلا ہو جاتا ہے."...
08/09/2025

18/08/2025
*سیلاب متاثرین کے لیے ہمدردی اور مدد کی اپیل*محترم اہلِ وطن!حالیہ طوفانی بارشوں اور شدید سیلاب نے کئی علاقوں میں تباہی م...
17/08/2025

*سیلاب متاثرین کے لیے ہمدردی اور مدد کی اپیل*

محترم اہلِ وطن!

حالیہ طوفانی بارشوں اور شدید سیلاب نے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔ گھروں کی چھتیں گر چکی ہیں، لوگ کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں، کھانے کو روٹی اور پینے کو پانی میسر نہیں۔ نہ بچے محفوظ ہیں، نہ بزرگ۔

یہ وقت ہے انسانیت کا، یہ وقت ہے دلوں کو پگھلانے اور عملی مدد کا۔ ہم سب پر فرض ہے کہ آگے بڑھیں، اور اپنے بھائیوں کی مدد کریں جو آزمائش کی اس گھڑی میں بےیار و مددگار ہیں۔

آپ کا تھوڑا سا تعاون، کسی کا گھر آباد کر سکتا ہے۔
آپ کی چھوٹی سی مدد، کسی کا چولہا جلا سکتی ہے۔

آئیں! سیلاب متاثرین کے لیے دل کھول کر امداد دیں — مال، وقت اور دعا کے ذریعے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے خلوص کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

پروجیکٹ نمبر 7لاہوری گلی سبحان کلاتھ  #سہسنہ اللہ تعالیٰ معاونین اور ہمیں اس کے بدلے خوض کوثر پر جمع فرمائے اور ساقی کوث...
11/08/2025

پروجیکٹ نمبر 7
لاہوری گلی سبحان کلاتھ #سہسنہ

اللہ تعالیٰ معاونین اور ہمیں اس کے بدلے خوض کوثر پر جمع فرمائے اور ساقی کوثر کے ہاتھوں سے ٹھنڈا میٹھاپانی نصیب فرمائے آمین ۔

پروجیکٹ نمبر 6نزد شافی ہسپتال سرساوہاللہ تعالیٰ معاونین اور ہمیں اس کے بدلے خوض کوثر پر جمع فرمائے اور ساقی کوثر کے ہاتھ...
02/08/2025

پروجیکٹ نمبر 6
نزد شافی ہسپتال سرساوہ

اللہ تعالیٰ معاونین اور ہمیں اس کے بدلے خوض کوثر پر جمع فرمائے اور ساقی کوثر کے ہاتھوں سے ٹھنڈا میٹھاپانی نصیب فرمائے آمین ۔

پروجیکٹ نمبر 5بنیاں بازار پنجیڑہ اللہ تعالیٰ معاونین اور ہمیں اس کے بدلے خوض کوثر پر جمع فرمائے اور ساقی کوثر کے ہاتھوں ...
01/08/2025

پروجیکٹ نمبر 5
بنیاں بازار پنجیڑہ

اللہ تعالیٰ معاونین اور ہمیں اس کے بدلے خوض کوثر پر جمع فرمائے اور ساقی کوثر کے ہاتھوں سے ٹھنڈا میٹھاپانی نصیب فرمائے آمین ۔

29/07/2025

آسانیاں بانٹنے کے مشن میں اللہ تعالیٰ کی توفیق اور بھائیوں کی دعا اور حوصلے کی بدولت جہد مسلسل جاری ہے۔
واٹر پراجیکٹ نمبر 8 بمقام چکنور کا افتتاح کچھ مصروفیات کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا، جس کا آج باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔
پراجیکٹ نمبر 10 پر بھی کام مکمل ہو چکا ہے جس کا عنقریب افتتاح کیا جائیگا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ۔

Address

Kotli Sarsawa

Telephone

+923418905745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK United welfare Wing Kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JK United welfare Wing Kotli:

Share