Ehsaas blood donor society krk

Ehsaas blood donor society krk FLAHI TANZEEM

15/05/2026

الحمدللّٰہ 11 مستحق خاندانوں کے گھروں میں راشن پہنچانے کا سلسلہ جاری ہیں 🤲🥰

الحمدللّٰہ آپ سب میمبرز دیکھ سکتے ہیں آپ سب میمبرز کےتعاون سے 11 مستحق خاندانوں کے لیے راشن کا سارا سامان  آج نکلوا لیا ...
14/05/2026

الحمدللّٰہ آپ سب میمبرز دیکھ سکتے ہیں آپ سب میمبرز کےتعاون سے 11 مستحق خاندانوں کے لیے راشن کا سارا سامان آج نکلوا لیا گیا ہیں اور پیک کروا لیا گیا ہیں

انشاءاللّٰہ اس مہینے 15 تاریخ کو آپ سب میمبرز کے تعاون کی مدد سے 11 مستحق خاندانوں میں راشن پہنچایا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔👇👇👇👇
03/05/2026

انشاءاللّٰہ اس مہینے 15 تاریخ کو آپ سب میمبرز کے تعاون کی مدد سے 11 مستحق خاندانوں میں راشن پہنچایا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔👇👇👇👇

27/04/2026

آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانِ عالیشان ہے👇
اللّٰہ اس بندے کی مدد کرتا ہے 🥰
جو دوسروں کی مدد کرتا ہے 🌹
الحمدللّٰہ انسانیت آج بھی زندہ ہے .... 💯
الحمدللّٰہ احساس بلڈ ڈونر & ویلفیئر فاؤنڈیشن کوٹ رادھا کشن عوام کی خدمت میں پیش حاضر ہے 💯
الحمدللّٰہ فاؤنڈیشن آپ کی امداد سفید پوش گھروں میں پہنچانے میں آج بھی مصروف ہے
آپ سب میمبرز سے گزارش ہے اس خیر خواہی کے کام کو مزید بڑھانے کے لیے ،
صدقہ ، فطرانہ ، زکوۃ ، اپنی فلاحی تنظیم احساس بلڈ ڈونر & ویلفیئر فاؤنڈیشن کوٹ رادھا کشن کو دے تا کے ہم اس کام کو مزید بڑھا سکے ۔۔۔۔ شکریہ 🥰
جاز کیش اکاونٹ نمبر 👇👇
03062434030۔☎️☎️
شیخ محمد سلیم ۔۔🥰

Address

Amanat Boota Cloth Pak Bazar
Kot Radha Kishan
55180

Opening Hours

Monday 19:00 - 21:00
Tuesday 19:00 - 21:00
Wednesday 19:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 19:00 - 21:00
Sunday 19:00 - 21:00

Telephone

+923062434030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsaas blood donor society krk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ehsaas blood donor society krk:

Share